مذاکرات میں ڈیڈلاک، کسان اتحاد کا دھرنا تیسرے روز جاری

کسان رہنمائوں کے وفد نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سے مذاکرات کیے

پی ٹی آئی والے ریڈزون یا ڈی چوک کی طرف بڑھے تو موثر علاج کریں گے، رانا ثنااللہ

حکومت نے فتنے اور فساد کو روکنے کی تیاری کرلی ہے، وزیرداخلہ

وزیر داخلہ کا حکومت چھوڑ کر الیکشن میں جانے کا مشورہ

لندن میں نواز شریف کے ساتھ ہماری میٹنگ ہوئی تھی جس میں اس بات کا فیصلہ ہوا تھا کہ ہمیں حکومت کو جاری نہیں رکھنا چاہئے۔رانا ثناءاللہ

وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

رانا ثنااللہ سعودی ہم منصب اور دیگراعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے، ذرائع

عمران خان نے ہر معاملے میں غلط بیانی سے کام لیا، وزیر داخلہ

سیاسی جماعت بیرون ملک سے فنڈز نہیں لے سکتی لیکن عمران خان نے تو پاکستان دشمن ممالک سے بھی فنڈز لیے۔

پرویز الٰہی نے جلیل شرقپوری اور غیاث الدین کو پیسے دیے، ان کے 8/9 بندے نہیں آئے تو کیا ہوگا؟ رانا ثنااللہ

میرے پنجاب آنے پر پابندی لگائی تو میں انہیں بنی گالہ میں بند کردوں گا، وفاقی وزیر داخلہ کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

عمران خان اے پی ایس کے ذمہ داروں کو این آر او دے رہے ہیں، رانا ثنااللہ

افغانستان کےساتھ ساتھ پاکستان پربھی پابندیاں لگانےکاسوچاجارہاہے ، رہنما مسلم لیگ ن

حکومت انتقام میں اندھی ہو چکی،شہباز شریف کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، شاہد خاقان عباسی

یہ حکومت جعلی ہے اور جعلی الزامات کے تحت چلتی ہے، لاہور میں مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی مشترکہ نیوز کانفرنس

ٹاپ اسٹوریز