رانا ثناء اللہ کا دماغ خراب ہے، اسکا انجام برا ہوگا، شیخ رشید
اکتوبر میں الیکشن اس لئے چاہتے ہیں کہ چیف جسٹس اور صدر اپنا ہو
صدر خط لکھنے کا اختیار رکھتے ہیں نہ استحقاق، عمران خان کے حکم پر پپٹ نہ بنیں، رانا ثنا اللہ
صدر عمران خان کو خط لکھیں کہ 190 ملین پاؤنڈز پاکستان کو واپس کرے، وفاقی وزیر داخلہ
اسلام آباد ہنگامہ آرائی کی انکوائری کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ پنجاب ذوالفقار حمید جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
رانا ثنا اللہ کی تقریر ہارے ہوئے جواری کی تقریر تھی، فواد چودھری
کون فتنہ ہے اور کون دہشت گرد؟ یہ فیصلہ پاکستان کے عوام کریں گے، رہنما پی ٹی آئی
مریم نواز اور رانا ثنا اللہ سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ اندراج کیلئے تھانے میں درخواست
درخواست میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان کو بھی بطور ملزم نامزد کیا گیا ہے۔
نیازی صاحب! لوگوں کو بے وقوف نہ بنائیں، بتائیں فرح خان کہاں بیٹھی ہیں؟ رانا ثنا اللہ
مریم نواز عمران خان کو بے نقاب کرنے میں کامیاب ہو گئی ہیں، وفاقی وزیر داخلہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
ٹینشن کے ماحول کی ضرورت نہیں تھی، سیکیورٹی خدشات ہیں، شبلی فراز
رانا ثنا اللّٰہ کی گرفتاری کے زیادہ سخت وارنٹ ہیں، پی ٹی آئی رہنما کی گفتگو
ہم عدالت میں سرنڈر کریں گے، فواد چودھری
حکومت کے سامنے سرنڈر کرنے کا مطلب عمران خان کی جان کو خطرے میں ڈالنا ہے۔
عمران خان بھاگ رہا ہے، آج گرفتار کر یں گے، 15 دنوں سے بیڈ کے نیچے چھپا ہوا ہے، رانا ثنا اللہ
عمران خان کو ایک پراجیکٹ کے طور پر ملک پر مسلط کیا گیا ہے، ہم فتنہ و فساد کو بوتل میں بند کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ کا تنظیمی کنونشن سے خطاب
عمران خان کب تک بیڈ کے نیچے چھپے رہیں گے ایک دن تو گرفتار کرنا پڑےگا، رانا ثنا اللہ
سسٹم میں کوئی ایسے لوگ نہیں جنہوں اس کی گرفتاری سے روکا ہو