کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی
ٹرین کو مسافروں کی شکایت پر روکا گیا
راولپنڈی کے بعد اسلام آباد میں بھی دفعہ 144 نافذ
آج ہر قسم کے سیاسی اجتماع پر پابندی لگا دی گئی
راولپنڈی میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کی وجہ سے پیش آیا۔
پی ایس ایل8: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے 92 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ہے۔
ہوشیار، دودھ کی قیمت میں 37 روپے فی لیٹر اضافہ
یکم مارچ سے دکانوں پر خالص دودھ کی قیمت 220 روپے فی لیٹر تک پہنچ جائے گی، ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن
جیل بھرو تحریک راولپنڈی پہنچ گئی، فیاض الحسن چوہان گرفتار
کسی کا باپ بھی اب الیکشن نہیں روک سکتا، شیخ رشید
راولپنڈی، ملزمان کی ڈولفن ٹیم پر فائرنگ، دو اہلکار شدید زخمی
فائرنگ کا واقعہ چکری روڈ راولپنڈی میں پیش آیا ہے، ترجمان راولپنڈی پولیس
شیخ رشید کی لال حویلی کے 6 یونٹس سیل
سرکاری اراضی پر عرصہ دراز سے قبضہ کیا گیا تھا، حکام
انگلینڈ کا پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان
دنوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان راولپنڈی پہنچ گئے
پولیس کے 2 ہزار اہلکار و افسران ڈیوٹی کے فرائض انجام سرانجام دے رہے ہیں۔