راولپنڈی میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

دکانداروں کا کہنا ہے کہ منڈیوں سے ہی اشیائے خوردو نوش مہنگے داموں مل رہی ہیں تو سستی کیسے فروخت کریں

راولپنڈی: چینی کی فی کلو قیمت میں 9 روپے کا اضافہ

شہر کی دکانوں پر چینی کی فروخت 110 روپے فی کلو ہو رہی ہے۔

پی سی بی نے زمبابوے سیریز کا نیا شیڈول جاری کر دیا

پاکستان اور زمبابوے کے مابین 3 ون ڈے میچز30 اکتوبر، یکم اور 3 نومبر کو راولپنڈی میں کھیلےجائیں گے۔

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 10 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبر پختونخوا کی نمائندگی کرنے والے شعیب ملک نے یہ سنگ میل بلوچستان کے خلاف میچ کے دوران حاصل کیا۔

پنجاب میں تنظیم سازی مکمل کرنے کیلئے ن لیگ نے کمیٹیاں تشکیل دے دی

 ن لیگی رہنما رانا ثنااللہ نے تنظیم سازی کا عمل مکمل کرنے کی ہدایات بھی دے دی ہیں۔

اسلام آباد میں نیب افسر کے گھر ڈکیتی

4 مسلح افراد گزشتہ رات گھر کی کھڑ کی توڑ کر داخل ہوئے اور طلائی زیورات اور نقدی لے کر فرار ہو گئے، ذرائع

سعودی عرب کا ٹکٹ حاصل کرنے میں مشکلات، مسافروں کا احتجاج

سعودی عرب جانے کی خواہش رکھنے والے مسافروں نے الزام عائد کیا کہ ایجنٹس ٹکٹ کے لیے 1 لاکھ 40 ہزار روپے تک کی رقم مانگ رہے ہیں۔

مرحوم بچے کے پیمپر نے ماں کو اپنے بچے سے ملا دیا

ماں نے دفن کیے گئے بچے کا پیمپر دیکھ کر بتایا کہ یہ میرے بچے کا پیمپر نہیں

راولپنڈی، اسلام آباد میں ڈبل ڈیکر سیاحتی بس کا افتتاح

بس میں سواری کے لیے ٹکٹ 400 روپے جبکہ 4 سال سے کم عمر بچوں اور 65 سال سے زائد عمر شہریوں کے لیے سواری فری ہو گی۔

راولپنڈی رنگ روڈ کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ رنگ روڈ بننے سے راولپنڈی کے شہریوں کے ٹریفک مسائل حل ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز