راولپنڈی: کورونا سے متاثرہ 22 ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں لاک ڈاؤن ختم

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈاوَن کے دوران سیل کیےگئےعلاقوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں ہیں۔

پاک فوج نے بھارت کا ایک اور کواڈ کاپٹر مار گرایا

 پاک فوج نے رواں سال نواں بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اپنے ہی 3 بچوں کا قاتل باپ گرفتار

ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے گوجرخان میں اپنے تین بچوں کو قتل کیا۔ 

راولپنڈی: سلیکٹڈ لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں دودھ اور دہی کی دکانوں سمیت میڈیکل اسٹورز بھی کھلے رہیں گے۔

اسلام آباد، راول پنڈی اور گردونواح میں زلزلہ

 ریکٹر اسکیل پر  زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔

راولپنڈی دھماکہ: آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب

ملوث ذمہ داروں کو نشان عبرت بنا دیا جائے گا، وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت

راولپنڈی کے علاقے صدر میں بم دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ

پاکستانی فوج قوم کی حمایت سے ناقابل تسخیر فوج ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: جھگڑا ناصر اور سجاول کا ، گولی عدنان کو لگ گئی

شدید زخمی کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

راولپنڈی: 24 گھنٹوں میں 25 وارداتیں، پولیس تماشائی؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی موبائل فون چھینے جانے لگے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز