راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان کو بنگلہ دیش پر 109 رنز کی برتری حاصل

پاکستان کو ابتدا میں ہی نقصان اٹھانا پڑا جب عابد علی بغیر کوئی رنز بنائے آﺅٹ ہو گئے۔

شاہین آفریدی کی شاندار گیند بازی، بنگلہ دیشی ٹیم 233 رنز پر آؤٹ

شاہین شاہ آفریدی نے چار بنگلہ دیشی بلے بازوں کو پویلین لوٹایا، عباس کی دو وکٹیں

ن لیگی سابق یوسی چیئرمین پر قاتلانہ حملہ

نامعلوم ملزمان نے ن لیگی رہنما کو گاڑی سے اتار کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چوہدری ساجد کو گردن پر گولی لگی

راولپنڈی: بنارجسٹریشن چلنے والی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے خلاف آپریشن

 15 جنوری کے بعد بغیر رجسٹریشن گاڑی یا موٹرسائیکل سڑک پر چلنے نہیں دی جائے گی۔ ترجمان ٹریفک پولیس

پی ایس ایل 5 کی افتتاحی تقریب کے انتظامات نئی کمپنی کے سپرد

میگا ایونٹ کی افتتاحی تقریب 20 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کرائے جانے کی تجویز زیرغور ہے۔ 

ون ڈے اور ٹیسٹ ڈیبیو میں سنچری اسکور کرنا اعزاز کی بات ہے، عابد علی

بابر اعظم اچھے کھلاڑی ہیں، میں 97 اسکور پر تھوڑا کنفیوز ہوا تھا تاہم انہوں نے مجھ میں اعتماد بڑھایا، مڈل آرڈر بلے باز

راولپنڈی: پاک-سری لنکا ٹیسٹ میچ ڈرا، بابر، عابد علی کی سنچریاں

عابد علی نے سری لنکا کے خلاف اپنے ڈیبیو مچ میں سنچری اسکور کر کے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

راولپنڈی ٹیسٹ، تیسرا دن بھی خراب موسم کی نذر

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 282 رنز بنا لیے ہیں جبکہ اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔

راولپنڈی ٹیسٹ: بارش کے باعث دوسرے دن کا میچ وقت سے پہلے ختم

تاریخی میچ میں سری لنکن کپتان دیمتھ کرونارتنے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

سری لنکا کیخلاف سیریز : فارم بحال کرنے کی کوشش کروں گا، اظہر علی

 آسٹریلیا میں ہماری کارکردگی اچھی نہیں رہی تاہم ہم کوشش کریں گے کہ ہوم گراؤنڈ پر کھیل کر اچھے کھیل کا مظاہرہ کریں۔

ٹاپ اسٹوریز