مری میں 100 سیاح کیبل کار میں پھنس گئے

12 کیبل کاروں سے ابتدائی طور پر 25 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے

راولپنڈی: مدرسے میں بچے پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کشمیریاں میں واقع مدرسہ تعلیم القران میں معصوم بچے ابوبکر کو قاری نور محمد نے الٹا لٹکا دیا

ملتان: تھل ایکسپریس کو حادثہ، پانچ مسافر زخمی

ٹرین جب شاہ عالم ریلوے اسٹیشن سے گزری تو اس کے بعد چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ مسافر اپنی مدد آپ کے تحت ٹریک کی بحالی میں مصروف ہیں۔

پولیس اہلکاروں پر زیادتی کا الزام، لڑکی بیان سے کیوں مکر گئی؟

پولیس اہلکاروں پر مبینہ زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی عدالت میں اپنے بیان سے مکر گئی ہے

اسلام آباد سمیت متعدد علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

رمضان المبارک میں مزید بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات

ملک کے متعدد شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

رواں ہفتے ملک کے متعدد علاقوں میں وقفے وقفے سے برسات کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

’9 ماہ کی حکومت 70 سال کے مسائل کی ذمہ دار نہیں ہو سکتی‘

ہمیں احساس ہے کہ مہنگائی ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ مہنگائی کن لوگوں کی وجہ سے ہوئی ہے، فردوس عاشق اعوان

کچھ لوگ اغیار کے ہاتھوں کھیل رہے ہیں، آرمی چیف

پاکستان کی نوجوان نسل ہونہار اور انتہائی باصلاحیت ہے،جنرل قمر جاوید باوجوہ

اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب حادثہ، 12 مسافر جاں بحق

ڈرائیور کی مبینہ لاپرواہی کے باعث سرگودھا سے راولپنڈی آنے والی گاڑی ٹول پلازہ کی دیوار سے ٹکرا کر قلابازیاں کھاتے ہوئے الٹ گئی

ملک کے مختلف شہروں میں طوفانی ہوائیں اور تیز بارش

اسلام آباد و راولپنڈی میں شدید آندھی آئی اور 60 سے 80 کلومیٹر کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔

ٹاپ اسٹوریز