رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والی اقراء خالد کینیڈا کے انتخابات میں پھر کامیاب

اقرا ء خالد نے حالیہ انتخابات میں بھی  کینیڈا کے علاقے مسیسوگا سے لبرل پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا اور بھاری اکثریت سے رکن اسمبلی منتخب ہوئیں۔

سوشل میڈیا کی ایک اور دوستی نے دو دل ملا دیے

جاپانی خاتون نے سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد بہاولپور سے تعلق رکھنے والے شخص سے شادی کرلی

صلاح الدین کیس، ڈی پی او رحیم یار خان معطل

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوڈیشل کمیشن کے لیے لاہور ہائی کورٹ کو بھی خط لکھ دیا۔

صلاح الدین کے جسم پر کچھ نشانات ملے ہیں، آر پی او بہاولپور

وجوہات جاننے کے لئے جسم کے مختلف مقامات سے گوشت کاٹ کر لیب کو دیا ہے، عمران محمود

صلاح الدین قتل کیس: پولیس افسران کیخلاف مقدمہ درج

مبینہ طور پر اے ٹی ایم کارڈ چوری کرنے والے ملزم کے قتل کا مقدمہ دفعہ 302 کے تحت درج کیا گیا

اے ٹی ایم توڑنے کا ملزم پولیس حراست میں دم توڑ گیا

ملزم کی رات گئے اچانک طبیعت خراب ہوئی اور اسے فوری شیخ زید اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی، پولیس

مدرسے کے طالب علم کی زبان کاٹ دی گئی

ضلع رحیم یار خان کے علاقے خان پور میں نامعلوم افراد نے مقامی مدرسہ کے 16 سالہ طالب علم کی زبان کاٹ دی

رحیم یار خان:مسافر ٹرین مال گاڑی سے جا ٹکرائی، 21 افرادجاں بحق

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ صبح لگ بھگ سوا چار بجے اسوقت پیش آیا جب لاہور سے آنے والی اکبر ایکسپریس ولہار اسٹیشن پر موجود مال گاڑی سے جا ٹکرائی۔

عمران خان اپنے وزیر ریلوے سے استعفیٰ مانگیں گے؟ بلاول کا استفسار

 ریلوے کے وزیر بظاہر حادثوں کے مکمل ذمہ دار ہیں لہذا ان کے خلاف انکوائری ہونی چاہئیے۔ چیئرمین پی پی پی کا مطالبہ

ٹرین حادثہ :لاہور سے کراچی آنے اور جانیوالی ریل گاڑیوں کا نظام درہم برہم

رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے علاقے ولہار میں  ٹرین حادثے کے بعد ریل گاڑیوں کا شیڈول مزید متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیاہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز