پاکستان: رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

ملک میں کل بروز ہفتہ پہلا روزہ ہو گا۔

وزیراعظم کی رمضان المبارک کی آمد پر قوم کو مبارکباد

 روزے کا مقصد انسان کے اندر پرہیزگاری اور ایثار و ہمدردی کے جذبات پیدا کرنا ہے، وزیراعظم

صدر مملکت کا رمضان المبارک کے آغاز پر قوم کے نام پیغام

انشااللہ ہم سب مل کرکورونا کا مقابلہ کرنے میں کامیاب ہوں گے۔

کورونا وائرس کے زیراثر مسلم ممالک میں رمضان المبارک

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز تراویح میں 20 کے بجائے 10 رکعتیں ادا کی گئیں اور صرف مسجد کا عملہ شریک ہوا۔

جسٹن ٹروڈو کی رمضان المبارک کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد

۔ کینیڈین وزیراعظم نے کورونا کے خاتمے کے لیے مسلمانوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی

سعودی عرب: رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

سپریم کورٹ کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے تحت کل بروز جمعہ پہلا روزہ ہوگا۔

پاکستان: چاند نظر نہیں آیا، یکم رمضان المبارک ہفتے کو ہو گی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت مفتی منیب الرحمان نے کی۔

کورونا: ملک میں نیشنل ایکشن پلان تشکیل دینے کا مطالبہ

ادھا تیتر اور آدھا بٹیر والی پالیسی مزید نہیں چل سکتی ہے، کاشف چودھری

رمضان المبارک: سعودی عرب میں کل چاند دیکھا جائے گا

سپریم کورٹ نے ملک بھر میں رویت ہلال کمیٹیوں کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

رمضان المبارک میں مسلمان گھروں میں عبادات کریں، سعودی علما کی اپیل

جن ممالک میں کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے وہاں مسلمان گھروں میں نماز ادا کریں، سپریم علما کونسل

ٹاپ اسٹوریز