رمضان کا پہلا عشرہ، مسجد نبویؐ میں زائرین کی تعداد ایک کروڑ سے بڑھ گئی

سینکڑوں رضا کار زائرین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے دن رات کوشاں

فطرہ،فدیےکی کم ازکم مقدار320روپے فی کس ہے، مفتی منیب

اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ وفدیہ اداکریں

اے سی کا کپڑا ٹی وی پر ڈالو، عدنان صدیقی کا رات گئے چاند نظر آنے پر ردعمل

اللہ آپ کی عبادت قبول فرمائیں، اداکار کی تمام مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

رمضان المبارک، بینکوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل

تمام بینک پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے سہ پہر ساڑھے 3بجے تک لین دین کریں گے

رمضان میں سندھ کے اسکولوں کے نئے اوقات

کراچی سمیت سندھ بھر میں تدرسی عمل چار گھنٹے تک کرنے کا فیصلہ

رمضان کا چاند، مفتی شہاب الدین نے اہم اعلان کر دیا

پشاور کی غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی نے رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس بلالیا

رمضان کا چاند 29 شعبان کو نظر آنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کی پیشگوئی کر دی

رمضان سے قبل ہی گھی کے بعد چینی بھی مہنگی کر دی گئی

جی ایس ٹی ٹیکس میں اضافے کے باعث چینی کی قیمت بڑھی،ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز

رمضان کا آغاز، بارشوں کے شروع ہونے کی پیشگوئی بھی سامنے آ گئی

اسلام آباد میں موسم خشک اوردن کے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے

ٹاپ اسٹوریز