دنیا کا سب سے تیز دوڑنے والا انسان نما روبوٹ متعارف

تعلیم، صحت، وکالت ہو یا تجارت آہستہ آہستہ ہرجگہ روبوٹ لے رہا ہے

ٹیسلا اگلے سال انسان نما روبوٹ استعمال کرے گی، ایلون مسک

” اوپٹیمس“ اس سال کے آخر تک فیکٹریوں میں کام کرنے کے قابل ہو جائے گا اور 2025کے آخر میں فروخت کیلیے تیار ہوسکتا ہے

بھارت: اے آئی ٹیکنالوجی سے بنائی گئی پہلی ٹیچر متعارف

روبوٹ ٹیچر طلبا کے مشکل سوالات کے جواب دینے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔

ٹیسلا کی گاڑیاں بنانے والی فیکٹری میں روبوٹ نے انجینئر پر حملہ کرکے زخمی کر دیا

ٹیسلا روبوٹ نے انجینئر پر اس وقت حملہ کیا جب وہ دو ناکارہ روبوٹس کو ٹھیک کرنے میں مصروف تھا

4 ٹانگوں والا دنیا کا تیز ترین روبوٹ

تیز ترین روبوٹ کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل کر لیا گیا۔

سعودی عرب: روبوٹ کے ذریعے مریض کے دماغ میں چپ لگا دی گئی

مریض کو لاحق مرگی کا مرض روایتی علاج سے ختم نہیں ہو رہا تھا۔

انسانوں کی طرح سانس لیتا، پسینے بہاتا اور کانپتا روبوٹ تیار

سانس لینے، پسین بہانے اور کانپنے والے روبوٹ کو اینڈی کا نام دیا گیا ہے۔

جاپانی سائنسدانوں نے انسانی جذبات کی عکاسی کرنے والا روبوٹ تخلیق کر لیا

روبوٹ میں ایک موئنگ مسل ہے، جس کی مدد سے روبوٹ مختلف تاثرات کا اظہار کرتا ہے۔

مکہ مکرمہ میں روبوٹ کے ذریعے آب زم زم کی بوتلوں کی تقسیم

مکہ مکرمہ کی انتظامیہ مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ حاصل کر رہی ہے۔

اب روبوٹ بھی کلاس لیں گے

فرانس میں تیار کردہ اس روبوٹ کو بڈی کا نام دیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز