روس کا ایک اوریوکرینی شہر کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ

اس کے بعد روسی فورسزیوکرین کے مشرقی حصے کو مکمل طور پر کنٹرول کرنے کے قابل ہو سکیں گی۔

یوکرین نے روسی دعویٰ مسترد کر دیا

شہر کے ارد گرد لڑائی جاری ہے لیکن یہ علاقے اب بھی یوکرین کے کنٹرول میں ہے، یوکرین

روس کا یوکرین میں رہائشی عمارت پر میزائل حملہ، 17 افراد ہلاک

ریسکیو حکام ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششوں میں مصروف ہے

موڈیز نے روس کو ڈیفالٹ قرار دے دیا

روس ایک صدی سے زائد عرصے میں پہلی بار غیر ملکی قرضوں میں ڈیفالٹ ہوا ہے۔

امریکی صدر کی اہلیہ اور بیٹی سمیت 25 امریکیوں پر پابندی

امریکی سینیٹرز کے علاوہ پروفیسرز، محققین اور حکومتی حکام پر بھی پابندی عائد کی گئی۔

روس کا یوکرین کے شاپنگ مال پر میزائل حملہ، 16 افراد ہلاک 59 زخمی

راکٹ حملے کے بعد پورے شاپنگ سینٹر کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

روس کا ایک اور یوکرینی شہر پر قبضے کا دعویٰ

سیوروڈونسک سمیت اپنے شہر روس کے قبضے سے واپس حاصل کر لیں گے، یوکرینی صدر

روس کا بیلا روس کو ایٹمی وار ہیڈ لے جانے والے میزائل دینے کا اعلان

بیلاروس فضائیہ کو جوہری ہتھیار لے جانے کے قابل بنائیں گے، ولادی میر پیوٹن

روس کی یوکرین میں جنگ چوتھے مہینے میں داخل

یوکرین کا مشرقی علاقہ آج کل شدید حملوں کی زد میں ہے

روس میں کارگو فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاک

طیارے میں 9 افراد سوار تھے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا

ٹاپ اسٹوریز