ملک میں مہنگائی مزید بڑھ کر 40 فیصد ہو جائے گی، شوکت ترین

ہماری حکومت نے پلان کیا تھا 4 ماہ تک کسی چیز کی قیمت نہیں بڑھے گی۔

روسی صحافی نے یوکرینی بچوں کی امداد کیلئے نوبل انعام کا میڈل نیلام کر دیا

جنگ کے نتیجے میں یتیم ہونے والے بچوں کو بہتر اور محفوظ مستقبل دینا اہم ہے، دیمتری میریتوو

روس رواں ہفتے جنگی سرگرمیوں میں اضافہ کر سکتا ہے، یوکرینی صدر

یوکرینی حکومت یورپی یونین کی رکنیت کی اپنی درخواست پر ای یو کے تاریخی فیصلے کا انتظار کر رہی ہے

روس، چین کو سب سے زیادہ تیل سپلائی کرنے والا ملک بن گیا

روس سے خام تیل کی چینی درآمدات میں 55 فیصد اضافہ ہوا ہے، رپورٹ

مذہبی آزادی ضروری:امریکہ کی بھارتی رہنمائوں کے گستاخانہ بیانات کی مذمت

کوشش کریں گے کہ پاکستان کے ساتھ شراکت داری میں بہتری آئے، امریکی محکمہ خارجہ

روس میں دنیا کی سب سے بڑی گیس لیکیج کا انکشاف

 روس میں کوئلے کی ایک کان سے ہر گھنٹے میں 90 ٹن میتھین گیس لیک ہو رہی ہے، جسے اب تک کی دنیا کی سب سے بڑی گیس لیکیج قرار دیا جارہا ہے۔

روس پاکستان کو تیل دینے کے لئے تیار نہیں ، مفتاح اسماعیل

روس کا موقف ہے کہ پاکستان نے 2015 میں گیس پائپ لائن منصوبے کے معاہدے  پر عمل درآمد نہیں کیا تواب ہم آپ سے مزید کیا بات کریں۔

روسی صدر کیلئے کھڑا رہنا مشکل ہو گیا: بیرونی دورے سے پیوٹن کا فضلہ واپس لانے کیلئے گارڈز متعین

غیر ملکی خفیہ ایجنسیاں ولادی میر پیوٹن کی بابت خارجہ شدہ فضلے سے بہت کچھ جان سکتی ہیں، روسی صدر کو خدشہ

روس نے یوکرینی جنگ کے پہلے 100 دنوں میں تیل کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کمائے

یورپی یونین نے روسی ایندھن کی کُل برآمدات کا 61 فیصد حصہ درآمد کیا

عمران خان کے دورہ روس کو تحریک عدم اعتماد سے جوڑنا بڑی غلط فہمی ہے، بلاول

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے معاملے پر ہم نیوٹرل ہیں، وزیر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز