روسی سفارت کار فرانس سےملک بدر

ایک ہفتہ قبل فرانسیسی حکومت نے 35 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا تھا۔

روسی جنگ: یوکرین کے دو تہائی بچے بے گھر ہوگئے

یوکرین کے 75 لاکھ بچوں میں سے 48 لاکھ جنگ سے متاثر ہوئے

یوکرین نےروسی فوج کے متعدد حملے ناکام بنا دیے

آسٹریا کے چانسلر کارل نیہامر کی آج ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات

طالبان حکومت کی پہلی کامیابی، روس میں سفارت کار کی تقرری کی منظوری

روس وہ پہلا ملک ہے جہاں طالبان حکومت کا سفارتکار تعینات ہوگا

روسی فوج یوکرینی شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے، برطانوی انٹیلی جنس ایجنسی

ریلوے اسٹیشن حملے میں صرف یوکرینی شہریوں کو نشانہ بنایا گیا

 یورپی یونین کی روسی کوئلے پر پابندی کی منظوری

لکڑی، کمپیوٹرز، سیمی کنڈکٹرز اور ہائی ٹیک مصنوعات کی درآمد اور برآمد پر بھی پابندی عائد

یوکرین کے ریلوے اسٹیشن پر راکٹ حملے، 39 افراد ہلاک

یوکرین کے ریلوے اسٹیشن کو شہریوں کے انخلا کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔

قومی سلامتی کمیٹی کی ہدایت پرامریکی سفارتکار کوبلا کر ڈی مارش کیا،شاہ محمود قریشی

پاکستانی قوم نہیں چاہتی کہ ہمارے اندرونی معاملات میں کسی قسم کی بیرونی مداخلت ہو. سابق وزیر خارجہ

روسی فوجیوں کی جانب سے عام شہریوں کی ہلاکتیں نسل کشی ہیں، یوکرینی صدر

کیف کے قریب بوجا اور ایرپن میں 400 سے زائد افراد کی لاشيں برآمد ہوئی ہیں۔

امریکا عمران خان کو دورہ روس کی سزا دے رہا ہے، روس

امریکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے, روسی وزارت خارجہ

ٹاپ اسٹوریز