ہفتہ شروع ہوا اور روپیہ گرنا شروع ہو گیا، بس کر دو یار! اسد عمر

اس ناکام تجربے کی کتنی سزا دو گے قوم کو؟ مرکزی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی کا استفسار

ڈالر 2 روپیہ 35 پیسے مزید مہنگا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے

ڈالر کی قیمت میں 9 روپے58 پیسےکمی،انٹر بینک میں 228 روپے80 پیسے کا ہوگیا

آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے قرض بحالی سے متعلق مثبت پیغام سامنے آنے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت گر گئی۔

روپیہ مزید مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

ڈالر 52 پیسے سستا ہو کر 204 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔

ڈالر کی قیمت میں کمی،204 روپے75 پیسے کا ہو گیا

ڈالر کی قیمت میں 2روپے 12پیسے کمی ریکارڈ

انٹربینک میں ڈالر 205روپے کا ہوگیا

ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 24 پیسے اضافہ ریکارڈ

ٹاپ اسٹوریز