پاکستان: محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

یوم عاشور 30 اگست بروز اتوار ہوگا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان

کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟

عید تو ریاست کیساتھ ہی کروں گا، امید ہے کہ رویت ہلال کمیٹی والے شرمندہ ہوں گے، فواد چوہدری

فواد چوہدری اور رویت ہلال کمیٹی میں تنازعہ ختم ہونا چاہیے، اسلامی نظریاتی کونسل

قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے استعمال اور رویت ہلال کمیٹی دونوں کو لے کر آگے بڑھا جائے۔

سائنسی لحاظ سے ذی الحج کا چاند نظر آ چکا ہے، فواد چودھری

 ٹیکنالوجی حلال ہے یا حرام علمائے کرام پہلے یہ طے کر لیں، نمازگھڑی دیکھ کر ہوسکتی ہےتو چاند ٹیکنالوجی کی مدد سے کیوں نہیں دیکھا جا سکتا، وفاقی وزیر

عید کب ہوگی؟ وزارت سائنس اور رویت ہلال کمیٹی آمنے سامنے

فوادچوہدری کےوزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سنبھالنے سے قبل مفتی شہاب الدین پوپلزئی اور رویت ہلال کمیٹی کے درمیان اختلاف تھا

رویت ہلال کمیٹی نے صدقہ، فطرہ اور فدیے کی رقم کا اعلان کر دیا

جن حضرات کو اللہ تعالیٰ نے رزق میں کشادگی عطاکی ہے وہ اپنی مالی حیثیت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے جَو یا کھجور یا کشمش یا پنیر کے حساب سے فطرہ، فدیہ اور کفارات اداکریں، مفتی منیب

 رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا, پہلا روزہ 25 اپریل کو ہوگا

تمام مساجد کی انتظامیہ حکومت سے طے پانے والے 20 نکات پر عملدرآمد یقینی بنائیں، مفتی منیب الرحمان

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ملکی تاریخ میں پہلی بار وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کا ایک نمائندہ بھی رویت ہلال کمیٹی میں شامل ہوگا

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا نمائندہ رویت ہلال کمیٹی میں شامل

حکومت نے وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کو کمیٹی میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

پہلا روزہ 25 اپریل کو ہو گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر نے کہا کہ رویت ہلال کمیٹی نے ذیعقد اور رجب کے چاند کی غلط تاریخ دی۔

ٹاپ اسٹوریز