کامسیٹس نے مصنوعی جلد بنانے کا کامیاب تجربہ کرلیا

امریکہ سے مصنوعی جلد 22 ڈالرز فی اسکوائر انچ میں خریدی اور منگوائی جاتی ہے جب کہ کامسیٹس میں اس کی تیاری پر 22 سینٹ فی اسکوائر انچ لاگت آئی ہے۔ پروفیسر راحیل قمر

’رویت ہلال کمیٹی صفر کے مہینے کی غلط اطلاع پر معافی مانگے‘

رویت ہلال کمیٹی میں 80،80 سال کے بابے نہیں ہونے چاہئیں، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری

فواد چودھری کا ملک میں بغیر ڈرائیور کاریں متعارف کرانے کا اعلان

بغیر ڈرائیور پاکستانی کاریں چند سالوں میں سڑکوں کی زینت بنیں گی

قمری کیلنڈر چلے گا یا رویت ہلال کمیٹی؟

ایک سائینٹفک کیلنڈر بھی متعارف کرایا گیا ہم کس پر اعتبار کریں؟

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت جمعہ (آج) ہوگا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہو گا۔

ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبےسے منائی جارہی ہے

اس موقع پر ملک بھر کے بڑے شہروں میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں

پوپلزئی کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین بنانے کی تجویز

یہ میری ذاتی تجویز ہے، شاید اس سے دو عیدوں کا مسئلہ حل ہوجائے، وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا

’رویت ہلال کے معاملے میں سائنس پر بھروسہ کریں‘

انہوں نے اعلان کیا ہے کہ محکمہ موسمیات کے تمام 66 مقامات عام لوگوں کو چاند دکھانے کے لیے کھلی رہیں گے۔

قمری کیلنڈر کے بعد رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں، فواد چوہدری

وزارت مذہبی امور اور سائنس و ٹیکنالوجی میں اختلاف ہے، فواد چوہدری

ٹاپ اسٹوریز