رپورٹ میں حکومتی شخصیات کی نشاندہی پی ٹی آئی میں خود احتسابی کا آغاز ہے، فردوس

معاون خصوصی نے کہا کہ ہمارے دور میں 3ارب روپے کی سبسڈی دی گئی، ن لیگ کے دور میں 22ارب روپے کی سبسڈی دی گئی

اسلام آباد: خودکشی کی جوڈیشل انکوائری کا حکم

چیف کمشنر اسلام آباد نے ڈپٹی کمشنر سے آئندہ 48 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی۔

ٹریفک حادثات: لاہور پہلے نمبر پہ آگیا

ایک سال کے دوران 84 ہزار سے زائد ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔

گندم بحران پر حکومت کا جواب غیر سنجیدہ ہے، شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ ہم جب بھی تعمیری بات کرتے ہیں حکومت دیوار بن کر کھڑی ہو جاتی ہے۔

آلراؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا گیا

ای سی بی نے گزشتہ سال کاﺅنٹی چیمپین شپ کے دوران محمد حفیظ کے باﺅلنگ کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔

وزیر اعظم عمران خان کو آٹا بحران سے متعلق رپورٹ بھجوا دی گئی

رپورٹ میں آٹا بحران پیدا کرنے کے ذمہ دار بیورو کریٹس اور سیاسی شخصیات کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔

شریان سکڑنے کے باعث نواز شریف کو دل کا دورہ پڑ سکتا ہے

نواز شریف کے پیر کو ہونے والے پی ای ٹی اسکین رپورٹ کرسمس کے بعد جاری کی جائے گی۔

ایشیا کی معیشت سست اور پاکستان کی مستحکم ہو رہی ہے، رپورٹ

بھارت میں معاشی ترقی کی شرح توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے۔  بھارتی معیشت رواں برس 5.1 تک نیچے آسکتی ہے جب کہ گزشتہ برس امکان ظاہر کیا گیا تھا کہ یہ کمی 6.5 تک ہوگی

پنجاب کی 57 فیصد آبادی صاف پانی سے محروم ہونے کا انکشاف

رپورٹ کے مطابق پنجاب کے 6 کروڑ 82 لاکھ سے زائد افراد مناسب صفائی کی بنیادی ترین سہولت سے ہی محروم نکلے۔

مالی سال 2017-18 : ن لیگ نے قومی خزانے کو 29 ہزار 778 ارب روپے کا نقصان پہنچایا

آڈیٹر جنرل کی طرف سے دھوکہ دہی، اضافی ادائیگیوں اور بے قاعدگیوں کے 398 اڈٹ اعتراضات سامنے آگئے

ٹاپ اسٹوریز