اے ٹی آر طیارہ حادثہ کیس، سرکاری رپورٹ عدالت میں چیلنج

تمام اے ٹی آر طیارے فوری گراؤنڈ کیے جائیں، درخواست میں مؤقف

احتجاج اور دھرنے کے دوران 2ہزار 135 افراد گرفتار ہوئے، وزارت داخلہ

سب سے زیادہ گرفتاریاں صوبہ پنجاب سے کی گئی ہیں جن کی تعداد 1669  ہے جب کہ سندھ سے 228 افراد گرفتار ہوئے ہیں۔

ڈسکہ الیکشن: انتخابی خلاف ورزیوں کے کم واقعات ہوئے، فافن

 فافن عملے نے 193 انتخابی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی ہے، رپورٹ

پاکستان 2040 تک دنیا کی 23ویں بڑی معیشت بن سکتا ہے، رپورٹ

2035 تک کراچی دنیا کا چوتھا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بن جائے گا، امریکی انٹیلیجنس رپورٹ

مہنگائی: ایک ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

زندہ مرغی، آلو، ٹماٹر، دودھ، گھی، مٹن، خوردنی تیل اور دہی سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، وفاقی ادارہ شماریات

مہنگائی کی شرح 17.21 فیصد ریکارڈ: 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ایک ہفتے کے دوران گوشت، چینی، دودھ، دہی، گھی، آٹا اور انڈے سمیت دیگر اشیا مہنگی ہو گئیں، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ

براڈ شیٹ کمپنی کو 15 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کا ریکارڈ غائب ہونےکا انکشاف

براڈ شیٹ معاہدہ ملک سے غداری کے مترادف، رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع

برطانیہ کا آئندہ دہائی میں پاکستان کیساتھ تعلق مزید بہتر بنانےکا عزم

جوہری ہتھیاروں کی کم سے کم حد کو180 سے بڑھا کر260 کر دیا گیا

50 کروڑ ڈالر کے طیارے صرف 40 ہزار میں فروخت

امریکہ نے افغان فوج کے لیے 50 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے خریدے گئے تھے۔

فافن: شفاف الیکشن کی راہ میں حائل افسران کو سزائیں دینے کی تجویز

 جن حلقوں میں نتائج تاخیر سے موصول ہوئے ہیں ان میں الیکشن کمیشن دوبارہ انتخابات کرا سکتا ہے، فافن رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز