خیبرپختونخوا:کورونا سے صحتیاب مریض پھر متاثر ہونے لگے

اینٹی باڈیز بننے کے باوجود ملازم کورونا کا شکار ہوگیا

مدرسے میں دھماکے سے قبل ریکی کی گئی، رپورٹ

مدرسے میں زیر تعلیم ایک طالبعلم بھی زیر تفتیش، رپورٹ

شہباز شریف نے تحقیقات میں تعاون نہیں کیا، نیب رپورٹ

شہباز شریف سے تحقیقات سے متعلق نیب رپورٹ منظرعام پر آ گئی۔

نیپرا: بجلی مہنگی پیدا ہونیکا انکشاف، پرانے پاور پلانٹس بند کرنیکی سفارش

بجلی کا ترسیلی نظام ایک مرتبہ پھر ناقص قرار دے دیا، رپورٹ

امریکہ: سات دہائیوں بعد پہلی خاتون مجرم کو دسمبر میں سزائے موت دی جائے گی

لیسا مونٹگومرے نامی خاتون کو 8 دسمبر کو انجیکشن لگا کر سزائے موت دی جائے گی، رپورٹ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مزید ایک ماہ کی مہلت مل گئی

عدالت میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق پیش رفت رپورٹ پیش کر دی گئی۔

پشاور بی آرٹی بسوں میں آگ لگنے کی وجہ مسافروں کا لوڈ قرار

لوڈ زیادہ ہونے کے باعث موٹر کنٹرولر پردباؤ بڑھ جاتا تھا، رپورٹ

نیب نے 2019 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

نیب کو سال 2019 میں مجموعی طور پر 51 ہزار 591 شکایات موصول ہوئیں۔

سانحہ اے پی ایس:حکومت نے انکوائری کمیشن رپورٹ پبلک کردی

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس واقعہ نے سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان لگا دیا، سکیورٹی  اہلکار حملہ آوروں کو روکنے کے ناکافی تھے

اسلام آباد میں بڑھتے جرائم، عدالت کا مشیر داخلہ کو رپورٹ جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد میں صرف ایلیٹ کی خدمت کی جا رہی ہے اور یہ ریاست کی ترجیحات بتاتا ہے، ہائی کورٹ

ٹاپ اسٹوریز