اسلام آباد ہائیکورٹ نے چینی انکوائری کمیشن رپورٹ کو درست قرار دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کیس میں شوگر ملز مالکان کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کر دیں۔

شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار

سندھ کے بیس سے زائد شوگر ملز مالکان نے شوگر انکوائری کمیشن کی تشکیل اور رپورٹ کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا

بحری جہاز نما برف کے ٹکڑے کی دریافت، ماہرین الجھن کا شکار

اس برف کے ٹکڑے میں بحری جہاز کی طرح کھڑکیاں اور چمنی بھی دیکھی جا سکتی ہیں، رپورٹ

پیٹرولیم بحران:کمیشن بنانےکیلئےحکومت کو مہلت مل گئی

بادی النظر میں اس بحران کا ذمہ داراسپشل اسسٹنٹ ہے جو وزرات کو چلا رہا ہے، ہائی کورٹ

اہم ممالک کی آبادی میں کمی سے عالمی سیاست کا نقشہ بدلنے کی پیش گوئی

ایک بار آبادی میں کمی کا سلسلہ شروع ہوگیا تو اس کو روکنا بہت مشکل ہو گا اور یہ سلسلہ جاری رہے گا، تحقیق

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی

عدالت عظمیٰ نے حکم دیا ہے کہ حکومت اور ادارے قانون کے مطابق کارروائی کریں

کورونا کے بجائے غربت دنیا میں زیادہ اموات کا باعث بن سکتی ہے، رپورٹ

اگر معاشی حالات بہتر نہ ہوئے تو سال کے اختتام تک بارہ کروڑ سے زائد افراد فاقہ کشی کا شکار ہو جائیں گے، آکسفیم

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 25 ہزار سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 619 ہو گئی۔

لاہور: پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے بچی جاں بحق

6 سالہ حریم فاطمہ اپنے والد کے ہمراہ ٹاؤن شپ سے گھر جا رہی تھی۔

دبئی: دنیا کی پہلی کلائیمٹ کنٹرول گلی جہاں سارا سال بارش ہو گی

دبئی کے پوش علاقے دا ہارٹ آف یورپ میں یہ گلی قائم کی جائے گی، جو دبئی میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے شروع کیے جانے والے منصوبے کا حصہ ہے، رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز