ملک بھر میں مظاہرے، جے یو آئی کا اجلاس جاری

اے پی سی  میں ن لیگ، جے یو آئی سمیت دیگر جماعتوں کے رہنما شرکت کر رہے ہیں، پی پی پی کی عدم شرکت

پی ٹی آئی کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس روزانہ کی بنیاد پر سننے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کو اسرائیل انڈیا سے فنڈنگ ہوئی، اکرم درانی کا الزام

اب سڑکیں بند نہیں ہوں گی، عوام کو مشکلات پیش آرہی ہیں، مشترکہ جلسے کرینگے، رہبر کمیٹی

ربیر کمیٹی کے اجلاس میں پلان بی اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی جا رہی ہے، ذرائع

جے یو آئی کے پلان بی کے تحت مظاہرے ختم کیے جانے کا امکان

مظاہرے ختم کرنے کا حتمی فیصلہ آج ہونے والے رہبر کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا، ذرائع جے یو آئی

دنیا بھر میں ہمارے دھرنے کی مثالیں دی جاتی ہیں، اکرم درانی

جے یو آئی ف کے رہنما نے کہا کہ ملک کی تاریخ کا پہلا دھرنا ہے جس میں نہ تو کوئی لاٹھی چلی اور نہ ہی گولی چلی۔

رہبر کمیٹی کا فیصلہ ہی اے این پی کا ہوگا، اسفندیار ولی خان

اگر رہبر کمیٹی کوئی متفقہ فیصلہ نہیں کرتی ہے تو پھر اے این پی اپنا فیصلہ کرنے میں آزاد ہوگی۔

چودھری پرویز الٰہی، مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے نہیں آئے!

حافظ عمار یاسر نے امیر جے یوآئی (ف) سے ملاقات کی ہے۔ کنوینر رہبر کمیٹی اکرم خان درانی کی تصدیق

اپوزیشن سے بات چیت: حکومت کی نئی حکمت عملی، اسد قیصر کو ذمہ داری مل گئی

اسپیکر قومی اسمبلی سے کہا گیا ہے کہ وہ ایسے نکات ترتیب دیں جس پر احتجاج میں شریک جماعتیں سنجیدگی سے بات چیت پر آمادہ ہوں۔

رہبر کمیٹی کے کنوینر اکرم درانی کو نیب نے طلب کر لیا

سابق وزیر اعلی کے پی  اکرم خان درانی کے خلاف غیرقانونی بھرتیوں اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کے مقدمات ہیں۔

رہبر کمیٹی کا اجلاس ختم، حکومت پر دباو بڑھانےکا فیصلہ

نوشہرہ سے مزید قافلہ  آرہا ہے، حکومت پر دباو بڑھایا جائے گا، اکرم درانی

ٹاپ اسٹوریز