حکومتی کمیٹی کا رہبر کمیٹی سے رابطہ: مشاورت کے لیے ایوان صدر میں اجلاس

رابطہ حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک کا کنوینر رہبر کمیٹی اکرم خان درانی کے درمیان ہوا ہے۔

آزادی مارچ میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، رہبر کمیٹی کا انتباہ

انتظامیہ کی جانب سے آزادی مارچ میں کسی بھی قسم کی مزاحمت برداشت نہیں کی جائے گی۔

آزادی مارچ: جے یو آئی (ف) کا مطالبات پر لچک نہ دکھانے کا فیصلہ

آزادی مارچ کے مطالبات میں وزیر اعظم کا استعفٰی سر فہرست ہے، پارٹی ذرائع

حکومت سے مذاکرات: جے یو آئی کے بعد اے این پی نے بھی انکار کردیا

حکومت سے بات چیت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ اپوزیشن کی رہبرکمیٹی کرے گی۔ میاں افتخار حسین

حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، مولانا فضل الرحمان

رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں حزب اختلاف کا متفقہ مؤقف سامنے آئے گا اور اس پر عمل ہوگا، سربراہ جے یو آئی (ف)

حکومت کا خاتمہ، وزیراعظم کا استعفی اور فوری انتخابات چاہتے ہیں، رہبر کمیٹی

رہبر کمیٹی اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں اکرم خان درانی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں آل پارٹیز کانفرنسز ہوئیں جن میں فیصلہ کیا گیا کہ اس حکومت کا خاتمہ کرنا ہے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس

آج ہونے والے اجلاس میں آزادی مارچ میں حتمی شمولیت کےلئے آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر غور ہوگا۔

اسلام آباد دھرنا:جمیعت علمائے اسلام ف کا پاکستان پیپلزپارٹی سے رابطہ

پیپلز پارٹی نے اے پی سی یا رہبر کمیٹی کا اجلاس بلانے کی تجویز دے دی ہے۔ پیپلز پارٹی نے جے یو آئی ایف کے موقف کو مسترد کردیاہے۔ 

حکومت کو زیادہ وقت دینا زیادتی ہو گی، اکرم درانی

رہبر کمیٹی کے رہنما نے کہا کہ عمران خان خود کہتے ہیں دنیا میں کوئی ملک اس کے ساتھ نہیں ہے۔

متحدہ اپوزیشن کا اسلام آباد کی طرف مارچ کا فیصلہ

مولانا فضل الرحمان  نے کہا کہ ہم اسلام آباد متحدہ طور پر آئیں گے،ہم نے یہ فیصلہ کرلیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز