آئی ایم ایف سے معاہدہ رواں ماہ ہی ہوجائے گا، وزیر اعظم

آج ملک اس دوراہے پر کھڑا ہے کہ ہم ایک ایک پائی بچا رہے ہیں۔

پاکستان کو قرضہ نہیں ، عوام کیلئے روزگار چاہیے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں اولڈ ریلوے گالف کلب عملدرآمد سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی

کسی فضائی اڈے کی نجکاری نہیں ہو رہی، خواجہ سعد رفیق

ریلوے کی بہتری کیلئے کوشش کر رہے ہیں، مشکل ضرور ہے لیکن ٹھیک کرنے کا عزم کر چکے ہیں۔

ایک بار ایکسٹینشن دی تھی، دوسری مرتبہ بات کیوں کی؟ ایک آدمی روز کہتا ہے مجھ سے غلطی ہوئی، سعد رفیق

عمران خان نے تو دیکھا ہی کچھ نہیں ہے جو ہم نے بھگتا ہے، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

سیلاب کی تباہ کاریاں، ریلوے کا اربوں روپے کا نقصان،3،187 کلومیٹر طویل ٹریک متاثر

ریلوے کی جانب سے تباہ شدہ ٹریک کی تبدیلی کیلئے 433 ارب کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

سیلاب کے باعث معطل ٹرینوں کی بحالی میں چند ہفتے لگ سکتے ہیں، سعد رفیق

اس وقت مسافر ٹرینیں نہیں چلا سکتے، لوگوں کی جانوں کے ساتھ نہیں کھیل سکتے

سبی اور بولان میں قومی شاہراہ پر پھنسے مسافروں کیلئے شٹل ٹرین کا آغاز

مچھ ریلوے پل کی بحالی کا کام بھی تیزی سے جاری ہے، جی ایم ریلوے

آئی ایم ایف کا ریلیف شادیانے بجانے والا نہیں، عارضی ہے، خواجہ سعد رفیق

پی ٹی آئی کے ارکان آئی ایم ایف کا معاہدہ خراب کرانے میں مصروف تھے۔

سندھ میں ریلوے آپریشن معطل کرنے کا اعلان

بارشوں سے ریلوے کو 10 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، وفاقی وزیر ریلوے

سکھر :مسلسل بارش کی وجہ سےٹنڈو مستی اور گمبٹ کے درمیان ریلوے ٹریک پر شگاف پڑ گئے

کراچی جانے والی ٹرینوں کو مختلف ریلوے سٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز