کراچی: تاجروں کو 15 رمضان المبارک سے ریلیف دینے کا مطالبہ

چھوٹے تاجروں اور دکانداروں کے باہمی اتفاق سے ایس او پیز مرتب کی جائیں،سراج قاسم تیلی

حکومت کسانوں کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کرے، رحمان ملک

جہاں کورونا وائرس کے کیسز زیادہ ہوں وہاں لاک ڈاؤن سخت کیا جائے۔

آئی ایم ایف: پاکستان کے لیے ایک اعشاریہ386 ارب ڈالرز منظور

 اضافی قرض ادئیگیوں کے توازن کو بہتر بنانے کے لیے دیا گیا ہے۔

سندھ:کم یونٹ والے بجلی اور گیس کے بل معاف کرنےکافیصلہ

آئین پاکستان کےآرٹیکل 128کے تحت آرڈیننس کا مسودہ تیارکیا گیا ہے جو یکم اپریل سےپورے سندھ میں نافذ العمل ہوگا

سعودی عرب: غیر ملکی افراد کے لیے ریلیف

غیر ملکی افراد کے اقامے آئندہ تین ماہ کے لیے بنا کسی فیس کے آن لائن تجدید کیے جائیں گے۔

تعمیراتی سیکٹر کو مراعات دینے سے روزگار بڑھے گا، وزیراعظم

کورونا وائرس سے مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور وہ زیادہ توجہ کا طالب ہے، عمران خان

عوام کو ریلیف دینے کے بجائے پارلیمنٹ میں یوٹیلٹی اسٹور کھول دیا گیا

آغا رفیع اللہ نے کہا کہ ہم سلیکٹڈ حکومت کو تو برداشت کرسکتے ہیں لیکن کوئی غیر آئینی اقدام برداشت نہیں کریں گے۔

ذخیرہ اندوزی کے خلاف انتظامی اقدامات کو مزید موثر کرنے کا فیصلہ

پنجاب اور کے پی حکومتیں فوری طور پر گندم کی قیمتوں میں کمی لانے کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ لیں، اجلاس میں فیصلہ

عوام کو ریلیف، وزارتوں سے دو روز میں رپورٹ طلب

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق اجلاس

ٹاپ اسٹوریز