گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

گرین لائن ایکسپریس مقررہ وقت سے 10 منٹ پہلے روہڑی اسٹیشن پہنچ گئی۔

کراچی ٹیسٹ، بابر اعظم کا سب سے زیادہ ففٹی بنانے کا ریکارڈ

کپتان ایک سال میں بین الاقوامی میچوں میں سب سے زیادہ 50 سے زائد رنز بنانے والے پاکستانی بن گئے۔

بگ بیش کرکٹ لیگ، سب سے کم رنز کا نیا ریکارڈ

سڈنی تھنڈرز کے 5 کھلاڑی صفر رنز پر آوٹ ہوئے۔

راولپنڈی ٹیسٹ، انگلینڈ نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کر دیا

انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 86 چوکے اور 9 چھکے لگائے۔

فیفا ورلڈکپ 2022، منفی پروپیگنڈے کے باوجود ٹکٹوں کی ریکارڈ فروخت

منفی پروپیگنڈے کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد فیفا ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قطر پہنچ رہی ہے۔

دو بھائیوں کی ملی بھگت سے ارشد شریف کو قتل کیا گیا، وزیر داخلہ

دو ٹوک کہا تھا کہ سینئر صحافی ارشد شریف کو ہدف بنا کر قتل کیا گیا۔

محمد رضوان سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

محمد رضوان نے سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے ریکارڈ اپنے نام کیا۔

بارشوں اور سیلاب نے ایک صدی کا ریکارڈ توڑ دیا، یونیسیف

بارشوں اور سیلاب سے 400 بچوں سمیت ایک ہزار 200 افراد جاں بحق ہوئے۔

توشہ خانہ ریفرنس، الیکشن کمیشن کا عمران خان کو ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن کے کاغذات میں عمران خان ابھی بھی رکن قومی اسمبلی ہیں، چیف الیکشن کمشنر

ٹاپ اسٹوریز