زرمبادلہ کے ذخائر 3 ارب 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر کی کم ترین سطح پر آ گئے
ایک ہفتے میں بیرونی قرض کی مد میں 59 کروڑ 20لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک
صرف 4 ہفتےمیں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالر سے زائد کی کمی
جعلی حکومت جتنی دیر تک رہے گی معاشی بحران اتنا ہی گہرا ہوگا، اسد عمر
زرمبادلہ کے ذخائر میں 27 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ
مجموعی طور پر پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب 29کروڑ ڈالر سے زائد ہوگئے، اسٹیٹ بینک
زرمبادلہ کے ذخائر میں 55 کروڑ 33 لاکھ ڈالر کا اضافہ
امریکہ کی جانب سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز موصول ہوئے، اسٹیٹ بینک
زرمبادلہ کے ذخائر میں 26.6 کروڑ ڈالر کی کمی
بیرونی قرض کی مد میں30 کروڑ 10لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی، اسٹیٹ بینک اعلامیہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں 55 لاکھ ڈالرکی کمی
21 مئی تک مرکزی بینک کے ذخائر کم ہوکر 12 ارب 7 کروڑ ڈالررہ گئے، مرکزی بینک
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے زخائر میں 1.66 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا
زرمبادلہ کے ذخائر میں 15 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 12 ارب 43 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔
زرمبادلہ کے ذخائر میں 35 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ
مرکزی بینک کے ذخائر بڑھ کر 12 ارب 27 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے، اسٹیٹ بینک
بیرونی سرمایہ کاری میں 68.3 فیصد اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 82.30 ملین ڈالر اضافے سے 11.586 بلین ڈالر ہوگئے جو فی الحال 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر ہیں