مصر کو نہر سویز کی وجہ سے 7 بلین ڈالر سے زائد کی ریکارڈ سالانہ آمدنی

یہ سالانہ آمدنی ایک سال پہلے کے مقابلے میں تقریباﹰ 21 فیصد زیادہ رہی

امپورٹڈ حکومت معیشت کو سہارا نہیں دے سکے گی، اسد عمر

مفتاح اسماعیل کی ابھی سےکانپیں ٹانگ رہی ہیں

پاکستان میں مہنگائی کی سالانہ شرح  8.4 فیصد رہی،رپورٹ

وزارت خزانہ نےملکی معیشت پر آوٹ لک رپورٹ جاری کردی

ڈالرپھر مہنگا، قیمت165 روپے سے تجاوز کر گئی

انٹر بینگ میں ڈالر 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

طالبان کو غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تک رسائی نہیں دی جائیگی، امریکہ

افغان سینٹرل بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 40 کروڑ ڈالرز کے ہیں۔

قرضہ جی ڈی پی کا 80 فیصد سے زائد ہے،معیشت ریکوری کے موڈ میں ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

آئی ایم ایف اضافی 2.8ارب ڈالرز مل رہے ہیں، زرمبادلہ ذخائر بلند ترین سطح پر ہونگے، ڈاکٹر رضا باقر کا پریس کانفرنس سے خطاب

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا

مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 16 کروڑ 77 لاکھ ڈالر تک بڑھ گئے، اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، حماد اظہر

معیشت کو پہنچنے والے نقصان کو ہم نے جلد ریکور کر لیا، وفاقی وزیر

زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر ہیں، وزیر اعظم

اچھی خبر یہ ہے صنعتی شعبہ مسلسل ترقی کی طرف گامزن ہے، عمران خان

بھارتی سازش کے باوجود پاکستانی باسمتی چاول کی ایکسپورٹ بہتر

کاروبار افراد کا کہنا ہے کہ کورونا اور بھارتی سازش کے باوجود یہ اعدادوشمار کافی حد تک حوصلہ افزا ہیں

ٹاپ اسٹوریز