بلوچستان اور پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے، موسیٰ خیل میں دیواریں گر گئیں
شدت 5.5، گہرائی 10 کلومیٹر، شہری خوفزدہ، زلزلے کا مرکز پاک افغان سرحدی علاقہ قرار
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، ایک ماہ میں 43 واں واقعہ
شدت 3، گہرائی 10 کلومیٹر، مرکز ملیر سے 7 کلومیٹر شمال میں تھا، زلزلہ پیما مرکز
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ
زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ، مرکز ملیر سے 10 کلومیٹر مشرق میں تھا: زلزلہ پیما مرکز
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا
اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
پنجاب اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
کراچی میں زلزلے کےجھٹکے
زلزلے کی شدت2.3ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز ملیر تھا۔
مستونگ و گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی