وفاقی حکومت کا انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن مرحلہ وار بحال کرنے کا فیصلہ

فلائٹس کی بندش سے اوورسیز پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا ہے، زلفی بخاری کا کابینہ کو بریفنگ

خاتونِ اول کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا شرمناک ہے، زلفی بخاری 

وزیرا اعظم اور خاتونِ اول کا احترام ہمارے لیے اہم ہے، معاون خصوصی

زلفی بخاری کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان رابطہ کمیٹی کے قیام کی تجویز

پاکستان میں سیاحتی شعبے کی ترقی وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے، زلفی بخاری

پاکستان: کاروبار کے ساتھ سیاحتی سرگرمیاں بحال ہونے کا امکان

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے مرحلہ وار فضائی حدود بھی کھولنے کا عندیہ دے دیا۔

یو اے ای میں 70 ہزار پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں، زلفی بخاری

ووہان کے طلبا بہت لمبے عرصے سے پھنسے ہوئے ہیں، ان کے لیے بھی ہم ایک پرواز دے رہے ہیں، معاون خصوصی

بیرون ملک مشکلات کا شکار پاکستانیوں تک ضروری مدد پہنچانے کا فیصلہ

پاکستانیوں کیلئے راشن، ادویات، ماسک اور دستانوں کی فراہمی کو یقینی بنائیں، زلفی بخاری

بیرون ملک محصور پاکستانیوں کے لیے ریلیف آپریشن شروع

زلفی بخاری نے کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کو بیرون ملک محصور پاکستانیوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنے کا ٹاسک دیدیا۔

زلفی بخاری نے خواجہ آصف کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پانامہ شریف کا حواری معافی مانگے یا عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہے۔

ایران سے زائرین نکالنے پر وفاقی حکومت اور زلفی بخاری سے جواب طلب

ایران سے مزید ہزاروں زائرین کو فیصل آباد اور جھنگ لایا جا رہا ہے جس کے سبب وائرس کے مزید پھیلاؤ کا خدشہ ہے، درخواست

چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ، والدین کا حکومت کو الٹی میٹم

اگر ہمارے بچے تین دن میں واپس نہیں لائے گئے تو چینی سفارتخانے کے سامنے دھرنا دیں گے، والدین کی دھمکی

ٹاپ اسٹوریز