مناسب سمجھا تو طلبہ کو چین سے نکالنے میں لمحے کی تاخیر نہیں کریں گے، ظفر مرزا

میں گزشتہ کئی دنوں سے سو نہیں سکا ہوں کیونکہ مجھے آپ لوگوں کی بڑی فکر ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت

وزیراعظم عمران خان سے ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ کی ملاقات

عمران خان سے اردن کے وزیراعظم عمر رزاق نے بھی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نیب نے زلفی بخاری کے خلاف انکوائری بند کردی

چیئرمین نیب نے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں زلفی بخاری کے خلاف انکوائری بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے

زلفی بخاری کی تعیناتی پر حکومت سے جواب طلب

وفاقی حکومت کو چیئرمین پی ٹی ڈی سی کی تعیناتی کا اختیار نہیں، درخواست

ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ، چھ سال کی بلند ترین سطح پر

یہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا اپنے وطن کی ایماندار قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے، زلفی بخاری

عمران خان کی سوئٹزر لینڈ آمد، عالمی پناہ گزینوں کے فورم میں شرکت

وزیراعظم افغان پناہ گزینوں کے حوالے سے اپنے خطاب میں خصوصی ذکر کریں گے۔

ای او بی آئی پنشنرز کو ملنے والی رقم میں دو ہزار روپے اضافے کا اعلان

ای او بی آئی پینشن 6500 سے بڑھا کر 8 ہزار 500 کر دی ہے، معاون خصوصی زلفی بخاری

وزیراعظم کو بحرین کے اعلیٰ سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا، زلفی بخاری

عمران خان کو بحرین کا اعلیٰ سول ایوارڈ شاہ حماد آرڈر  آف رینسانس دیا جائے گا، وزیراعظم کے معاون خصوصی

اٹلی پاکستان میں قابل دوام سیاحت کے فروغ کیلئے تکنیکی معاونت  فراہم کرے گا، اطالوی سفیر

انہوں نے یہ بات آج وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز و چیئرمین قومی سیاحتی رابطہ بورڈ سید ذوالفقار بخاری  سے ملاقات کے موقع پر کی ہے۔

امریکی سرمایہ کاروں کی زلفی بخاری سے ملاقات: سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

امریکی سرمایہ کار400 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری سیاحت، صحت اور سستے گھروں کے شعبوں میں کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز