زمبابوے سے شکست کے بعد بابراعظم کا بیان آ گیا

بطور اوپنر ٹیم اچھا آغاز فراہم نہ کر سکے جس کی وجہ سے مڈل آرڈر پر پریشر آیا۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: زمبابوے نے پاکستان کو شکست دے دی

 پاکستان زمبابوے سے پہلی بار ٹی20 میچ ہارا ہے۔

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی20 میچ آج کھیلا جائیگا

تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

پاکستان نے زمبابوے کیخلاف ہارنے کی پوری کوشش کی، شعیب اختر

عثمان قادر نے اچھی گیند بازی کی اگر وہ تین وکٹیں نہ لیتے تو پاکستان یہ میچ ہار سکتا تھا۔راولپنڈی ایکسپریس

 پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی20آج کھیلا جائے گا

دونوں ٹیمیں دوپہر دو بجے ہرارے میں مد مقابل آئیں گی

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرنے لیے تیار ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ پہنچ گئی

دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوینٹی میچز 10، 12 ،14 اور 16 اپریل کو ہوں گے۔

زمبابوے: کورونا، وزیر خارجہ کا انتقال ہو گیا

وزیر خارجہ مویو کورونا سے متاثر ہونے کے بعد زیر علاج تھے، صدارتی ترجمان

پاکستان نے زمبابوے کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کر دیا

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: حیدر، بابر کی شاندار بلے بازی، پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔

ٹاپ اسٹوریز