مارکیٹ میں پلاسٹک کے انڈے اور گھی فروخت ہونے کا انکشاف

کارروائی کے بعد کمپنیاں نام تبدیل کر کے دوبارہ کام شروع کر دیتی ہیں، پی ایس کیو سی اے

فواد چودھری کی نا اہلی، دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل سنگل بینچ پیر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔

حزب اختلاف کا ایجنڈا صرف پیسہ بچانا ہے، فواد چودھری

پاکستان میں گیم کی صنعت سے فائدہ ہو گا اور روزگار بڑھے گا، وفاقی وزیر

ہم پر تنقید کریں، ریاستی اداروں کیخلاف بات نہ کریں، فواد چوہدری

آئین کے دائرے میں رہ کر احتجاج سب کا حق ہے، وفاقی وزیر

فواد چودھری سے ملاقات: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کی غلط فہمیاں دور

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے مفتی منیب الرحمان اور مولانا پوپلزئی کوبھی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں آنے کی دعوت دیدی۔

وفاقی وزیر کیجانب سے واجب القتل کا لفظ استعمال کرنا مناسب نہیں، فواد چوہدری

غلام سرور واجب القتل کے بجائے سزا کے مستحق کا لفظ استعمال کرتے تو اچھا ہوتا۔

جنہیں چاند نظر نہیں آتا انہیں کورونا وائرس کہاں نظر آئے گا؟ فواد چوہدری

24 اپریل کو رمضان کا چاند نظر آجائیگا اور انشاآللہ 25 اپریل کو پہلا روزہ ہو گا، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

 پاکستان جلد بیٹری بسیں تیار کرنے والا جنوبی ایشیاء کا پہلا ملک ہو گا، فواد چوہدری

کورونا وائرس کی نشاندہی کی 2 ہزار روپے میں سستی کٹ تیار کی ہے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا کمپنیوں کی رجسٹریشن کا معاملہ معاشی ہے، فواد چوہدری

سوشل میڈیا کا معیشت کے ساتھ  بڑا گہرا تعلق ہے جس کیلئے قانون سازی ضروری ہے۔ وفاقی وزیر

وزیر اعظم کابینہ اراکین کے ٹوئٹس سے تنگ آ گئے

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

ٹاپ اسٹوریز