فریال تالپور 14دن کے مزید جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

فریال تالپور کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے روبرو پیش کیا گیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دئیے

نیب آئندہ سماعت پر26جون کو آصف زرداری کو عدالت کے سامنے پیش کرے، اسلا آباد ہائیکورٹ

بلاول بھٹو زرداری نے بالاخر ایم کیو ایم کی تعریف کردی

ایم کیو ایم پاکستان نے گزشتہ روز ایوان میں سابق صدر آصف علی زرداری کے لیے پروڈکشن آرڈر کے اجراء کامطالبہ کیاہے۔

آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر کیلئے الگ سے درخواست دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

عدالت نے یہ ہدایت مبینہ جعلی بنک اکاؤنٹس اور پارک لین کیس میں آصف زرداری کی درخواست ضمانت  کی سماعت کے دوران کی

آصف زرداری 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

پولی کلینک کے میڈیکل بورڈ نے آصف زرداری کو جسمانی ریمانڈ کیلئے فٹ قرار دے دیا ہے

زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت 22 مئی تک منظور

آصف زرداری اور فریال تالپور نے نیب کے کال اپ نوٹس ملنے پر ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز