عمران خان کو عدالتوں کا سامنا کرنا چاہیے، ڈرنا یا بھاگنا نہیں چاہیے، زرداری

14 سال جیل میں رہا لیکن کبھی کسی جیالے کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی، سابق صدر پاکستان

سابق صدر پولیس چھاپے کیخلاف بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے، ویڈیو وائرل

پولیس نے دارالحکومت براسیلیا میں سابق صدر کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور گھر کی تلاشی لی تھی۔

بائیڈن الیکشن میں امیدوار نہیں ہوں گے، سعودی عظیم اور چینی صدر اسمارٹ ہیں، ٹرمپ

جعلی کاروباری ریکارڈز کے جرم میں سزا پاتا ہوں تو بھی وائٹ ہاؤس واپسی کے لیے کوششیں ترک نہیں کروں گا، سابق امریکی صدر کا انٹرویو

پرویز مشرف واحد جنرل تھے جنہوں نے حقیقی معنوں میں مسئلہ کشمیر حل کرنے کی کوشش کی، محبوبہ مفتی

مشرف کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر کا ایسا حل چاہتے تھے جو  پاکستان اور بھارت دونوں کےلیے قابل قبول ہو، سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر

مزدوروں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 35 ہزار روپے کی جائے، آصف زرداری

تنخواہ بڑھانے سے مزدوروں و محنت کشوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہوں گی، سابق صدر پاکستان کی حکومت کو تجویز

کسی صورت اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے، آصف علی زرداری

اس شخص کو صرف اقتدار، اقتدار اور اقتدار کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا۔

آج بینظیر بھٹو اور ان کے ہزاروں جیالوں کے خون سے جمہوریت قائم ہے، آصف زرداری

پیپلزپارٹی عہد کرتی ہے چاہے کچھ بھی ہو جائے جمہوریت پر آنچ آنے نہیں دیگی، سابق صدر

توشہ خانہ، آصف زرداری کیخلاف ریفرنس قومی اسمبلی میں جمع

آصف علی زرداری نے توشہ خانہ سے گاڑیاں حاصل کیں۔

آصف زرداری کی طبیعت ناساز، کراچی کے نجی اسپتال میں داخل

سابق صدر پاکستان کے پھیپھڑوں کا معائنہ کیا جائے گا اور ساتھ ہی ان کے دیگر ٹیسٹس بھی کیے جائیں گے، ذرائع

سابق امریکی صدر ٹرمپ، ان کے بچوں اور کاروبار کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی طریقے سے دولت کو اربوں ڈالرز تک بڑھایا، اٹارنی جنرل نیویارک لیٹیا جیمز

ٹاپ اسٹوریز