ناانصافی کے سلسلے کو جاری رکھنے والوں کے لئے دعا گو ہوں، بلاول

سابق صدر آصف زرداری نے گزشتہ ادوار میں بغیر کسی جرم میں سزا کے اپنی 12 سالگرائیں جیل میں گزاریں اوربے جرم سزاؤں کے 10 برس بعد تمام الزامات سے بری ہوئے

آصف علی زرداری کےخلاف ایک اور ریفرنس آ گیا

پارک لین کیس سے متعلق ریفرنس میں عبدالغنی مجید، حسین لوائی اور انورمجید سمیت 16 ملزم بھی نامزد ہیں

حکومت گرانا چاہتے ہیں، آصف زرداری

میں اپنے نقصان کی بات نہیں کرتا لیکن پاکستان کو نقصان نہیں ہونا چاہیئے، سابق صدر

آصف علی زرداری سے بچوں کی ملاقات

بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو کی اپنے والد سے ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ تک جاری رہی۔

آصف زرداری کا ایک بار پھر میڈیکل چیک اپ

ترجمان نیب نے آصف علی زرداری کی صحت کو درست قرار دیتے ہوئے عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں۔

زرداری کی گرفتاری اپوزیشن کے احتجاج میں جان ڈال دے گی ،تجزیہ کار

سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ آصف زرداری کی گرفتاری بلاول کی مشکلات میں اضافہ کر دے گی۔

نیب نے آصف علی زرداری کو گرفتار کرلیا

عدالت نے گزشتہ سماعت پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو عدالت کی ذمہ دارانہ معاونت کے لیے تیاری کا وقت دیا تھا۔

آصف زرداری، فریال تالپور کی ضمانت میں 10 جون تک توسیع

سابق صدر کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

آصف زرداری، فریال تالپور کو ایک دن کی ضمانت مل گئی

آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔

آصف علی زرداری نیب کے سامنے پیش

آصف علی زرداری سے اوپل 225 مشترکہ منصوبے میں ایک ارب روپے کی مبینہ رشوت لینے پر جواب مانگا گیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز