توشہ خانہ ریفرنس:نواز شریف کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے نواز شریف کو مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر کر دی

نواز شریف اور شہباز شریف کی غیر موجودگی میں پارٹی کون چلائیگا؟

ذرائع کے مطابق  پارٹی قیادت کو آئندہ سال انتخابی ماحول بنانے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔ شہباز شریف کی وطن واپسی نواز شریف کی صحت کو دیکھتے ہو گی ۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنےکے بدلے حکومت کیا چاہتی ہے ؟

ادھر سابق وزیراعظم کانام ہٹانے کے لئے ای سی ایل سے متعلق وفاقی کابینہ کے ذیلی اجلاس کی اندرونی کہانی بھی سامنے آئی ہے ۔

نیب کی سفارش پر ہی نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکل سکتاہے ،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئی کی ہے ۔

وفاقی وزیر غلام سرور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

 وفاقی وزیر نے دعویٰ کیا تھا کہ نواز شریف اور مریم نواز کی رہائی کسی ڈیل کے تحت ہوئی ہے۔

نواز شریف علاج کیلئے بیرون ملک جائینگے، اہلخانہ نے منا لیا

واضح رہے کہ اس سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کےلیے بیرون ملک جانے میں مسلسل ہچکچاہٹ کا شکاررہے۔

نواز شریف کی طبی بنیادوں پرمنظور کی گئی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری

عدالت نےلکھا کہ اپنے مختصر فیصلے میں نواز شریف کو سزا معطل کر کے آٹھ ہفتوں کی ضمانت دی گئی۔اگر نواز شریف کی صحت میں بہتری نہیں آتی تو پنجاب حکومت 8 ہفتے بعد ازخود سزا معطل کرنے سے متعلق فیصلہ دے۔

نواز شریف کے علاج پر مامور ینگ ڈاکٹروں  نے کام چھوڑ دیا

واضح رہے کہ گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کال پر پنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں میں ڈاکٹرز نے ہڑتال کررکھی ہے ۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے گردوں کا مرض شدت اختیار کر گیا

نواز شریف کے ذاتی معالج نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم زندگی اور صحت کی جنگ لڑ رہے ہیں، بلڈ پریشر اور ذیابیطس کنٹرول میں نہیں آ رہی۔

عمران خان نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیں، چوہدری شجاعت کا مشورہ

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ایگزیکٹو کے اقدامات صوابدیدی اختیارات کے تحت غیر معمولی حالات میں استعمال ہوتے ہیں اور عدالتی نظیر نہیں بنتے۔

ٹاپ اسٹوریز