سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیرون ملک علاج کرانے کی تیاریاں

ذرائع کے مطابق نوازشریف علاج کےلیے بیرون ملک جانے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہیں تاہم  نوازشریف کی والدہ نہیں بیرون ملک جانے کےلیے قائل کررہی ہیں۔

عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان بازی سے روک دیا

عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن وہ ان کی صحت کے لیے دل سے دعاگو ہیں۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے سیکرٹری سعید مہدی اور دیگر کے خلاف نیب ریفرنس

ملزمان نے (ن) لیگ کے دور حکومت 2010ء سے 2015ء تک قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا۔ ملزمان پر کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔

مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل میں کیا سہولیات میسر ہونگی؟

محکمہ داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں بی کلاس دینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ مریم نواز کو میٹرس، چئیر اور اخبار کی سہولت حاصل ہوگی۔ 

مریم نواز سے کی جانے والی تفتیش کی رپورٹ سامنے آگئی

نیب رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ مریم نواز سے 3 غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے بھجوائے گئے شئیرز کی متعلق پوچھا گیا اور ٹرانسفر ڈیڈ مانگی گئی۔ 

نواز شریف کا ایک بار پھر جیل سے اسپتال  منتقل ہونے کا امکان

لاہور:العزیزیہ ریفرنس میں سزایافتہ سابق وزیراعظم  نواز شریف کا ایک بار پھر جیل سے اسپتال  منتقل ہونے کا امکان ہے،

نواز شریف کے خلاف سرکاری گاڑیوں کے استعمال کا کیس،دفتر خارجہ کےحکام سے تفتیش

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو(نیب ) کی ٹیم نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف سرکاری گاڑیوں کے

مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

قومی احتساب بیورو کو مختلف محکموں سے  حاصل ہونے والی تفصیلات  کےمطابق مریم نواز لگ بھگ ایک ارب روپے کے اثاثوں کی مالک ہیں۔ 

وڈیو اسکینڈل:جج ارشد ملک کے خلاف کارروائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں اجلاس

لاہور ہائیکورٹ میں جج ارشد ملک کے خلاف مبینہ ویڈیو اسکینڈل پر کارروائی کیلئے  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد

جج ارشد ملک کے خلاف کارروائی کیلئے اجلاس 26اگست کو ہوگا

لاہور:احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کیخلاف ویڈیو پرکارروائی کے لئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایڈمنسٹویٹو کمیٹی کا

ٹاپ اسٹوریز