نواز شریف کیلئے جیل میں گھر سے کھانا لانے پر پابندی کے خلاف مذمتی قرارداد

قرارداد پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔ 

نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کیے جانے سے متعلق عدالت کا تفصیلی فیصلہ

فیصلے میں کہا گیاہے کہ  سابق وزیراعظم کو جیل میں تمام طبی سہولتیں مل رہی ہیں اس لئے ضمانت نہیں دی جاسکتی۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت ستمبر تک ملتوی

نوا زشریف کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ اپیل پر سماعت ستمبر کے مہینے تک ملتوی کردیں

فلیگ شپ ریفرنس: نواز شریف کے انکم اور ویلتھ ٹیکس کی تفصیلات طلب

 اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے نیب اپیل کی سماعت کی۔ 

نواز شریف کو جیل میں دل کا دورہ پڑا مگر حکومت نے آگاہ نہیں کیا، مریم

سابق وزیراعظم کی صاحبزادی نےکہا کہ نواز شریف کے دل  کی مین آرٹری بلاک ہے اور ڈاکٹرز نے دوبارہ  بائی پاس کا مشورہ دیا ہے۔

ہائیکورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو کچھ دیر بعد سنادیا گیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت

عدالت نے آج ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ میں کیا ہے؟

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نئی میڈیل رپورٹ میں دل کے دورے اور ذیابیطس کا ٹیسٹ کرانا تجویز کیا گیاہے ۔ 

کیا ہو جاتا اگر ہماری حکومت کا تسلسل قائم رہتا؟نواز شریف

کوٹ لکھپت جیل میں اسیر پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد سابق وزیراعظم نواز شریف پارٹی رہنماؤں سے گفتگو

مسلم لیگ ن ’مائنس عمران خان‘ فارمولے پر ڈٹ گئی

ن لیگی رہنماؤں کا موقف ہے کہ نالائق اعظم کو اب نہ ہٹایا گیا تو ملک و قوم کا ناقابل تلافی نقصان ہو گا

ٹاپ اسٹوریز