کولیگ نے باہر نکلنے کا اشارہ کیا تو سمجھ گیا یہ ٹریپ تھا، میں نے گاڑی باہر نکلوا دی، عمران خان

چیف جسٹس دیکھیں ملک میں ہو کیا رہا ہے؟ نا معلوم افراد کا کیا کام تھا؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا خطاب

آئین سے انحراف پہلے قبول کیا نہ آئندہ کرینگے، انتخابات کی تیاری کریں قیادت کرونگا، عمران خان

انتخاب کو التوا میں ڈالنے کا کوئی حربہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کا اجلاس سے خطاب

شاہد خاقان عباسی کے ترجمان کی استعفے کی تردید

شاہد خاقان عباسی نے جیل کاٹی لیکن اپنے مشن سے نہ ہٹے، ترجمان

عمران خان پر حملے کے بعد 31 گولیوں کے خول ملے ہیں، فرانزک رپورٹ

قاتلانہ حملے میں استعمال ہونیوالے اسلحے اور گولیوں کی 4صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری کر دی گئی

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی زمان پارک میں تفتیش کرنے کی استدعا مسترد

سابق وزیراعظم کی آج کے لئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکر لی گئی

معیشت کی تباہی کا ذمہ دار عمران خان یا کسی اور کو ٹھہرانا ٹھیک نہیں، شاہد خاقان عباسی

نوازشریف سیاسی طور پر پاکستان میں میدان سنبھال چکے ہیں، ن لیگی رہنما

عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا رسک نہیں لیں گے، آئندہ بھی حکومت میں نہیں ہوں گے، گیلانی

عمران خان نے الیکشن کرانے کا ہمارا مطالبہ نہیں مانا تو ہم کیسے مانیں؟ سابق وزیراعظم کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

عمران خان کے الفاظ اور لہجہ مناسب نہیں تھا، توہین عدالت کیس کا فیصلہ جاری

عمران خان کو معاف کیا گیا، کہنا ہی عین انصاف ہے، جسٹس محسن اختر کیانی کا اختلافی نوٹ

پنڈی کیوں جارہے ہیں؟ عمران خان سے پوچھیں، اسٹیبلشمنٹ سے وہ سپورٹ چاہتا ہوں جو آئین کے مطابق ہو، شاہد خاقان

ساری جماعتیں متفق ہو کر نیب کو ختم کریں، مشکلات کچھ عرصہ رہیں گی، سابق وزیراعظم کی پروگرام ’نیوز لائن‘ میں گفتگو

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، ملک بھر میں احتجاج، وکلا کی ہڑتال

آج وکلاء کو عدالتوں میں پیش نا ہونے کی ہدایت دی گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز