عمران خان کے الفاظ اور لہجہ مناسب نہیں تھا، توہین عدالت کیس کا فیصلہ جاری

عمران خان کو معاف کیا گیا، کہنا ہی عین انصاف ہے، جسٹس محسن اختر کیانی کا اختلافی نوٹ

پنڈی کیوں جارہے ہیں؟ عمران خان سے پوچھیں، اسٹیبلشمنٹ سے وہ سپورٹ چاہتا ہوں جو آئین کے مطابق ہو، شاہد خاقان

ساری جماعتیں متفق ہو کر نیب کو ختم کریں، مشکلات کچھ عرصہ رہیں گی، سابق وزیراعظم کی پروگرام ’نیوز لائن‘ میں گفتگو

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، ملک بھر میں احتجاج، وکلا کی ہڑتال

آج وکلاء کو عدالتوں میں پیش نا ہونے کی ہدایت دی گئی ہے

ارشد شریف نے سچ بولنے کی آخری قیمت اپنی جان دے کر ادا کی ، عمران خان

ارشد شریف کے بیانات اور شواہد کی جانچ کے لیے عدالتی تحقیقات کا آغاز کیا جانا چاہیے، سابق وزیراعظم

آڈیو لیکس کی تحقیقات، عمران خان کی درخواست واپس

درخواست گزار اپنی درخواست میں عوامی مفاد کو واضع نہیں کرسکے، اعتراضات

عمران خان کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا مسترد

عمران خان نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے

آڈیو لیکس کی تحقیقات، عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مزید آڈیوز کو لیک روکنے کی بھی استدعا کردی

شفاف انتخابات کا انعقاد سیاسی و معاشی بحران سے نجات کا واحد ذریعہ ہے، عمران خان

اہل قلم و دانش پر لازم ہے کہ ظلم و لاقانونیت کے خلاف کسی مصلحت کا شکار ہوئے بغیر آواز بلند کریں، چیئرمین پی ٹی آئی

16 اکتوبر کو الیکشن نہ ہوتے تو لانگ مارچ کی کال دے چکا ہوتا، عمران خان

آپ لوگوں کے پاس وقت بہت کم ہے،چیئرمین تحریک انصاف کا مری میں ورکرز کنونشن سے خطاب

بزدل انسان کبھی لیڈر نہیں بن سکتا، عمران خان

نواز شریف جب مشکل آتی ہے دم دبا کر لندن بھاگ جاتا ہے، سابق وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز