سائفر تحقیقات، ایف آئی اے کا اعظم خان کیخلاف کارروائی کیلئے خط
اعظم خان بیرون ملک چھٹی پر چلے گئے اور ابھی تک واپس نہیں آئے۔
عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئے گا، نواز شریف
عمران خان کسی ایک منصوبے کا نام لیں جسے پایا تکمیل تک پہنچایا ہو۔
کسی کو انتقام لینا تھا تو مجھ سے لیتے، پاکستان سے کیوں لیا؟ ملک کا بھٹہ بٹھا دیا، نواز شریف
اس جرم کی سزا دی گئی جو جرم میں نے کیا ہی نہیں،تمام باتوں کا کوئی توازخود نوٹس لے گا، ن لیگ کے قائد کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
ہمارے خلاف مقدمات کا مقصد سیاست سے باہر نکالنا تھا، نواز شریف
میرے اور مریم نواز کے خلاف مقدمات سیاسی تھے۔
حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں لے رہی، شاہد خاقان عباسی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ڈیلرز کو کرنا پڑے گا۔
عمران خان حکومت نے بجلی کی قیمت بڑھائی نہیں اور پیٹرول کی کم کی، شاہد خاقان عباسی
پاکستان کی تاریخ کا سب سے کم ٹیکس اس وقت پیٹرول پر ہے۔
ملائیشیا کی سابق خاتون اول کروڑوں ڈالر رشوت کے الزام میں مجرم قرار
ملائیشیا کی سابق خاتون اوّل پر 4 کروڑ ڈالر سے زائد رشوت لینے کا الزام تھا۔
جب اقتدار ہاتھ لگتا ہے نون لیگ فسطائیت پر اترتی ہے، عمران خان
یہ کریک ڈاؤن کٹھ پتلیوں کی ڈوریاں تھامنے والوں پربھی سنجیدہ سوالات اٹھارہاہے، سابق وزیراعظم
موجودہ حالات کی ذمہ داری ہم اکیلے نہیں اٹھا سکتے، شاہد خاقان عباسی
سخت فیصلے بھی کریں اور اس کی ذمہ داری بھی لیں، رہنما مسلم لیگ ن
امریکہ ہمیں تمہاری معافی کی کوئی ضرورت نہیں، عمران خان
حقیقی آزادی کے لیے 30 لاکھ لوگ اسلام آباد آئیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی