پی ڈی ایم نے سیاسی دیوالیہ ہونے کا ثبوت دیا ، ہوا کا رخ بدلہ تو بائیکاٹ کر دیا،شاہ محمود قریشی
کہتے ہیں ان ججز پر اعتماد نہیں، انہی کے فیصلے پر مٹھائیاں تقسیم کی تھیں، سابق وزیر خارجہ
شفاف الیکشن نہ ہوئے تو جمہوریت خطرے میں پڑ جائے گی، شاہ محمود قریشی
شفاف الیکشن نہ ہوئے تو جمہوریت خطرے میں پڑ جائے گی۔
عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور مداخلت کیوں ہوئی، شاہ محمود قریشی
عوام کا مینڈیٹ راتوں رات چوری کرلیا گیا، امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے۔
معیشت دن بدن بگڑتی جارہی ہے، حکمران قوم کو گمراہ کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی
حکومت نے 11 سو ارب کا جو ٹیکہ لگانا تھا وہ لگا دیا گیا۔
ن لیگ نے سیاست بچاتے بچاتے عوام کی تباہی کر دی، شاہ محمود قریشی
مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ گیا ہے جسے حکومت کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔
الیکشن کمیشن ذمہ داری سے غافل ہوا تو سب کچھ داؤ پر لگ جائے گا، شاہ محمود قریشی
ہم آگے بڑھے اور آج بھی آگے بڑھنے کے لیے تیار ہیں۔
حکومت نے الیکشن میں پوری منصوبہ بندی بنا رکھی ہے، شاہ محمود قریشی
ن لیگی امیدوار کے کاغذات خاموشی سے منظور کر لیے گئے۔
عمران خان ہمت ہارنے والے نہیں ہیں، شاہ محمود قریشی
حکومت چلانا امپورٹڈ حکمرانوں کے بس کی بات نہیں ہے۔
الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان لگ گیا،قوم نے الیکشن قبول نہ کیاتو بحران جنم لےگا،شاہ محمود قریشی
نئی حلقہ بندیاں ذاتی مقصد کے لیے کی گئی ہیں جس کا فائدہ سب کو معلوم ہے کس کو ہو گا۔
ترامیم کے بعد نیب عملی طور پر بےمعنی ہو گیا، شاہ محمود قریشی
مخصوص ٹولے نے اپنے مفادات کے لیے آئین میں ترامیم کر دیں، پی ٹی آئی رہنما