ثاقب نثار کا صادق اور امین سرٹیفائیڈ جھوٹا ثابت ہو گیا، اسفندیار ولی

آرٹیکل 62،63 کا اطلاق مخصوص جماعتوں کے بجائے بلاتفریق کیا جائے۔

پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا: رانا ثنااللہ کا عمران خان اور ثاقب نثار کی ملاقات پر تبصرہ

پانامہ اور اقامہ کے ڈرامے کے فنکار آج ایک جگہ جمع ہوگئے، دونوں کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا، وفاقی وزیر داخلہ

مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ریٹائرڈ چیف جسٹس پربات کرنے سے توہین عدالت نہیں ہوتی، اسلام آباد ہائی کورٹ

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے مبینہ آڈیو کو جعلی قرار دے دیا

آڈیو کلپ ہماری جیت ہے، ن لیگی رہنماؤں کا دعویٰ

قائمہ کمیٹی: سابق چیف جسٹس سمیت دیگر تمام متعلقہ افراد طلب

 چیئرمین کمیٹی جاوید لطیف نے سابق چیف جج رانا شمیم کو بھی کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔

اپنی باتوں پر قائم ہوں، سابق چیف جج گلگت بلتستان

جی بی اور آزاد کشمیرکی سپریم کورٹس کے چیف جج کوتوسیع دینے کا اختیار وزیراعظم کا ہے، راناشمیم

شہری ڈیم فنڈ میں نقد عطیات نہ دیں، فیصل واوڈا

ڈیم فنڈ میں جو بھی عطیات دیں وہ کراس چیک یا بینک ٹو بینک ٹرانزیکشنز سے دیں،وفاقی وزیر

لوگ ڈیم کی تعمیر کے لئے دوا بھی کریں اور دعا بھی، ثاقب نثار

بیرون ملک پاکستانی ملک کے لئے بہت جذبہ رکھتے ہیں۔ پاکستان میں رہنے والے شاید اتنا پیار نہیں کرتے جتنا ملک سے باہر رہنے والے کرتے ہیں، سابق چیف جسٹس

جو جانتا ہوں بتا دوں تو تہلکہ مچ جائے، چودھری نثار

نوازشریف میرےکچھ اصول قبول کرنےکوتیار نہ تھے، چودھری نثار

ٹاپ اسٹوریز