عام آدمی کو ریلیف دینے پر پورا فوکس رکھا گیا ہے، حمزہ شہباز

پنجاب کے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی پر 200 ارب روپے کی سبسڈی دی۔

وفاقی بجٹ میں کے الیکٹرک کیلئے اس بار بھی بڑی سبسڈی

کے الیکٹرک کے لیے ایک بار  پھر 80 ارب روپے کی بھاری سبسڈی مختص

عمران خان ملکی خزانہ خالی کر گئے، مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، وزیر مملکت

عمران خان نے جو سبسڈی دی اس کی منظوری کسی فورم سے نہیں لی گئی۔

آئی ایم ایف کا تیل اور بجلی پر دی جانیوالی سبسڈی کے خاتمے کا مطالبہ

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان طے شدہ پالیسی سے انحراف کیا گیا، اعلامیہ

قرض پروگرام کی بحالی:حکومت اور آئی ایم ایف کے مذاکرات کل ہوں گے

آئی ایم ایف نے تیل پر سبسڈی کے خاتمے سمیت سخت شرائط رکھی ہیں

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اورڈیزل میں 15 روپے فی لٹر اضافے کا امکان

آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے

پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں، مہنگائی کی شرح بڑھنے کا امکان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 18 مئی سے شروع ہوں گے

پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان، وزیر خزانہ نے  خطرے کی گھنٹی بجا دی

آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ فیول پر سبسڈی نہ دی جائے،وزیر خزانہ

بجلی صارفین ہوشیار: سبسڈی میں کمی اور پرانے سلب کے فوائد ختم کرنیکا فیصلہ

اضافے کے نتیجے میں سبسڈی میں 20 ارب روپے کی کمی واقع ہو گی، نیپرا اعلامیہ

وزیر اعلیٰ سندھ نے عوام کو راشن کے بجائے صرف بھاشن دیا، مراد سعید

کراچی شہر کو پیپلز پارٹی نے خراب کر دیا ہے، وفاقی وزیر مواصلات

ٹاپ اسٹوریز