پاکستانی ٹیم نے محنت کی لیکن نتیجہ ہمارے حق میں نہیں آیا، سرفراز احمد
فائنل میں بھارتی ٹیم کو دبئی میں رہنے کا ایڈواٹیج ہوگا، سابق کپتان
سرفراز احمد ایک مرتبہ پھر پاکستان کی نمائندگی کے لیے تیار
آغاز بھی کیا جا رہا ہے۔ پہلے ایڈیشن میں انڈیا چیمپیئنز نے پاکستان چیمپیئنز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا
میں جانتا ہوں کہ آپ کس چیز کا انتظار کررہے ہیں اور یہ جلد ہی ہوجائے گا۔
شین واٹسن کی بطور کوچ انٹری، کوئٹہ گلیڈیئٹرز کا سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ
پروٹیز کرکٹر رائلی روسو اور قومی کرکٹر سعود شکیل کا نام کپتانی کیلئے زیرِ غور
پاکستان چھوڑنے کی خبروں پر سرفراز احمد کا اہم بیان آگیا
میرے متعلق گردش کرنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم
سابق کپتان سرفراز احمد کے دلبرداشتہ ہو کر پاکستان چھوڑنے کی اطلاعات
سرفراز احمد نے قومی کرکٹ سے تعلق برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سرفراز احمد کا نوجوان کرکٹرز کو خاموشی کیساتھ کھیلنے کا مشورہ
قومی کرکٹ ٹیم میں کپتان کو ذرا سی غلطی پر ہٹا دیا جاتا ہے، سرفراز احمد
پی ایس ایل9، گلیڈی ایٹرز نے سرفراز کے مستقبل پر غور شروع کردیا
نومنتخب کوچ شین واٹسن بھی قیادت میں تبدیلی کے خواہاں ہیں
آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان، سرفراز ان رضوان آؤٹ
قومی ٹیم کی طرف سے فاسٹ باولر عامر جمال اور خرم شہزاد ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے
قومی ٹیم کا آسٹریلیا کو ہرانا اپ سیٹ نہیں ہوگا، سابق کپتان سرفراز احمد
بابر اعظم ٹیم پلاننگ میں کپتان شان مسعود کی مدد کر رہے ہیں
بابر اعظم اور سرفراز احمد نے امام الحق کی قوالی نائٹ میں چار چاند لگادیے
سابق کرکٹر وہاب ریاض، اظہر علی، مشتاق احمد، کامران اکمل نے بھی تقریب میں شرکت کی
آسٹریلیا میں کڑا امتحان، پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں اور کوچز کی اہم بیٹھک
شان مسعود، شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ نے میٹنگ میں اپنے خیالات کا اظہار کیا
ون ڈے ورلڈکپ: پاکستان ٹیم چوتھی مرتبہ گروپ اسٹیج سے آگے نہ جاسکی
ورلڈکپ 2019 میں بھی قومی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی
سرفراز احمد بھی مہنگی بجلی سے پریشان ہوگئے
سولر انرجی استعمال کرنے کے باوجود بجلی کا بل بہت زیادہ آ رہا ہے، سابق کرکٹر
بابر اعظم اور محمد رضوان کی سرفراز احمد کو 3 ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد
سرفراز میرے لیے موٹیویشن ہیں، میں نے ان کی کپتانی میں کھیلا، ان سے بہت کچھ سیکھا اور ڈانٹیں بھی کھائیں
سرفراز احمد پاکستان کیلئے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے وکٹ کیپر بن گئے
سرفراز احمد نے 3 ہزار رنز 52 ویں ٹیسٹ میں مکمل کر لئے
سرفراز کو رضوان کی جگہ ٹیسٹ نائب کپتان مقرر کیا جانا چاہیے تھا، راشد لطیف
سرفراز احمد اپنی کارکردگی اور تجربے کی وجہ سے نائب کپتانی کیلئے زیادہ بہتر امیدوار تھے۔
حسن علی نے سابق کپتان سرفراز احمد کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا
سلمان خان فلمی ہیرو ہیں جبکہ سرفراز احمد حقیقی ہیرو ہیں، ٹوئٹر صارف
ورلڈکپ میں سرفراز احمد کی ٹیم میں واپسی واضح نہیں، مکی آرتھر
سرفراز اور میرے تعلقات بہت اچھے ہیں
چاہتا ہوں جو میرے ساتھ ہوا بابر کے ساتھ نہ ہو، سرفراز احمد
پاکستان میں غلطی کا قصوروار ایک شخص کو سمجھا جاتا ہے

