پوائنٹس ٹیبل: پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے تقریباً باہر

جمعے کو بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں گرین شرٹس کو 316 رنز کے مارجن سے فتح حاصل کرنا ہوگی

رن ریٹ کے بارے میں نہیں سوچ رہے، سرفراز

اگر بنگلا دیش کے خلاف اچھے رن ریٹ سے جیتنے کی ضرورت پڑی تو پھر دیکھیں گے کیا کرنا ہے، پاکستانی کپتان۔

سرفراز نے بھارت اور انگلینڈ کے میچ پر نظریں جمالیں

ہم سب یہ میچ دیکھیں گے، امید کرتے ہیں کہ بہتر کھیلنے والی ٹیم میچ میں کامیاب ہو، پاکستانی کپتان۔

سیمی فائنل تک رسائی کیلئے کس ٹیم کو کیا کرنا پڑے گا؟

ورلڈ کپ 2019 میں ابھی بھی دس میں سے سات ایسی ٹیمیں ہیں جو سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرسکتی ہیں۔

’شاید دس سال میں ہمیں ایک اور وزیراعظم مل جائے۔۔۔‘

یہ مماثلت ناقابل یقین ہے، یہاں تک کہ 1992 اور 2019 دونوں میں ایک ہی موقع پر میچز بارش کی وجہ سے منسوخ ہوئے، برینڈن مکلم۔

وڈیودیکھ کرمیری بیوی نے رونا شروع کر دیا تھا،سرفراز احمد

ہمارے مداح ہمیں بہت پسند کرتے ہیں، ہمیں پیار کرتے ہیں اور اس سے ہمیں حوصلہ ملتا ہے جیسے انگلینڈ میں ہماری ٹیم کی سپورٹ بہت زیادہ ہے۔ 

لگاتار فتوحات سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوئے، سرفراز

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ولیم سن نے کہا کہ باہر اعظم اور حارث کی شراکت داری نے ہم سے میچ چھین لیا۔

حارث سہیل نے بٹلر کی طرح بلے بازی کی، سرفراز احمد

حارث سہیل نے جس طرح کی کارکردگی دکھائی وہ مثالی تھی، حارث میں رنز بنانےکی بھوک نظر آئی

گالیاں دینا اچھی بات نہیں، کرکٹ پر بات کریں: سرفراز

سوشل میڈیا پر کچھ بھی لکھ دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے دل دکھتا ہے اور ایسا نہیں ہونا چاہیے، کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم۔

سری لنکا کی فتح نے ورلڈ کپ میں نئی جان پھونک دی

پاکستانی ٹیم اب اپنے تمام میچز جیت کر سیمی فائنل مرحلے تک پہنچنے کے امکانات روشن کرسکتی ہے

ٹاپ اسٹوریز