سرفراز پر تنقید،بھارتی اداکارہ دفاع کیلئے سامنے آگئیں

قومی لباس زیب تن کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا

قومی ٹیم نے مسلسل شکستوں کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

ناٹنگھم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی ون ڈے میں مسلسل گیارہویں مسلسل شکست تھی۔

’محمد عامر کو اچھی گیند بازی کرتے دیکھ کر خوشی ہوئی‘

ابتدا میں پچ تھوڑی مشکل تھی تاہم اس کے بعد یہ ایک اچھی بیٹنگ وکٹ بن چکی تھی، ہم نے اچھی بلے بازی نہیں کی، سرفراز احمد

پاکستان کی ذلت آمیز شکست، سوشل میڈیا پر مزے مزے کے تبصرے

پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 22ویں اوور میں 105 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔

ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

12 رکنی اسکواڈ میں تجربہ کار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شعیب ملک کو شامل نہیں کیا گیا۔

ورلڈ کپ: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

عالمی کپ کے دوران اب تک دونوں ٹیمیں 10 مرتبہ مدمقابل آچکی ہیں جس میں ویسٹ انڈیز سات جبکہ پاکستان تین میچوں میں کامیاب رہا۔

عامر مکمل فٹ، ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ کیلئے دستیاب

لگ یہی رہا ہے کہ کل ٹاس جیت کر ہر کپتان پہلے بولنگ کرے گا، پاکستانی کپتان سرفراز احمد

’اسی طرح ہارتے رہے تو ٹورنامنٹ جیتنا مشکل ہوجائے گا‘

یقیناً ہم اتنے رنز نہیں بنا سکے جو میچ جیتنے کے لیے ضروری تھے، 15 سے 20 رنز مزید بنانے چاہیے، سرفراز احمد

وارم اپ میچ: افغانستان نے پاکستان کو تین وکٹوں سے ہرادیا

بابر اعظم نے 112 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ شعیب ملک نے 44 رنز بنائے۔

’پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل میں ضرور ہوگی‘

پاکستان ٹیم ورلڈکپ کے فائنل میں ضرور ہوگی، مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی پیشگوئی

ٹاپ اسٹوریز