دورہ انگلینڈ پر پاکستان کا فاتحانہ آغاز

کینٹ کے خلاف پریکٹس میچ میں گرین شرٹس 100 سے کامیاب، عماد وسیم کی دھواں دار اننگز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ میں ٹریننگ سیشن

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف  ٹی ٹوئنٹی میچ 5مئی جبکہ 5میچوں کی ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 8مئی کو کھیلے گی۔ ورلڈ کپ کے مقابلوں کا آغاز 30 مئی سے ہوگا۔

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے لندن پہنچ گئی

پاکستان کی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے اور ایک ٹی -20 میچ کھیلے گی۔

ورلڈ کرکٹ کپ: کھلاڑیوں کے انتخاب میں دوہرا معیار کیوں؟

جس ٹیم مینجمنٹ نے ان فٹ کھلاڑی عماد وسیم کا انتخاب کرلیا اسی نے محمد عامرکے لیے شرط عائد کردی کہ وہ انگلینڈ کے خلاف پرفارمنس دیں۔

ٹیم پاکستان کی برطانیہ جانےسے قبل لاہورمیں ٹریننگ

فٹنس ٹیسٹ پاس کرنےوالےکھلاڑی اب تیز پچوں پرشاندار پرفارنس کےلیے جان  توڑ محنت کررہے ہیں۔

چیمپیئن جیت کا جذبہ لے کر میدان میں اترتے ہیں،عمران خان

چیف سلیکٹر انظمام الحق اور کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کی ہے

ورلڈ کپ ٹرافی 2019 کی کراچی میں رونمائی

اسلام آباد: ورلڈ کپ 2019 ٹرافی کی رونمائی اسلام آباد اور لاہور کے بعد کراچی کے شاپنگ مال میں بھی

پوری کوشش کریں گے ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کریں، سرفراز

ورلڈ کپ کے لیے ایسے لڑکے منتخب کریں جو اچھا کھیل سکیں، دعا کریں پاکستان کی ٹیم کامیاب ہو، کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم

پاکستان میں انٹرنیشنل ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی

سری لنکا نے ورلڈ ٹیسٹ لیگ کے دو میچز پاکستان میں آ کر کھیلنے کی حامی بھر لی

سرفراز کی بیٹے کےساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

میری اور عبداللہ کی رننگ ایک جیسی ہے، کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم سرفراز احمد

ٹاپ اسٹوریز