صدر جو بائیڈن کا چین میں امریکی سرمایہ کاری محدود کرنیکا اعلان

امریکہ کی سرمایہ کاری کے حوالے سے پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں، اس حوالے سے اقدامات اٹھانے کا حق رکھتے ہیں، چین

امریکہ نے پاکستان کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی

امریکہ ترقی اور شرح نمو میں اضافے کا باعث بننے والی تجارت اور سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتا ہے، میتھیو ملر

پاکستان، 10 ارب ڈالرز سے زائد مالیت کی نئی آئل ریفائنری کے ایم او یو پر دستخط

پی ایس او، او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور پارکو گرین فیلڈ ریفائنری منصوبے پر سرمایہ کاری کریں گے، وفاقی وزیر مملکت سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک

سی پیک کے دس سال، چین سے 25.4 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

چھ ہزار میگا واٹ بجلی،510 کلومیٹر ہائی ویز،886ترسیلی نیٹ کا پھیلاؤ،192,000 ملازمتیں پیدا ہوئیں

ایمازون کا بھارت کے حوالے سے اہم اعلان

اعلان کے بعد اب بھارتی سرمایہ کاری میں 6.5 ارب ڈالر کا اضافہ ہو گا۔

عرب چین سربراہی اجلاس، سعودی عرب کا اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اجلاس میں چین اورعرب ممالک کی 3500 سے زائد کاروباری شخصیات شریک ہوئیں

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کا موزوں ترین وقت ہے، شہباز شریف

وزیر اعظم کا رجب طیب ایردوان کی قیادت میں ترکیہ کی نئی بننے والی کابینہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

ڈالر میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانیوں کو ٹیکس رعایت دینے کا فیصلہ

نئے بجٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے پاکستان میں مکان، فلیٹ یا کمرشل پراپرٹی کی خریداری پر ٹیکس مراعات ملیں گی۔

امریکی کمپنی کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش

غیرملکی کمپنی نے پنک ہمالین سالٹ کے ذخائر نکالنے اور ایکسپورٹ کی مد میں 200 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش کی۔

ٹاپ اسٹوریز